Tag Archives: اسرائیلی ریاست

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کرکے بنائی جانے والی شاہراہ کی تعمیر کے لیئے منظوری دے دی

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کرکے بنائی جانے والی شاہراہ کی تعمیر کے لیئے منظوری دے دی

اسرائیلی ریاست کی وزارت مواصلات نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑی شاہراہ کی تعمیر کی باقاعدہ منظوری دیتے ہوئے اس منصوبے کے لیے بجٹ کا بھی اعلان کیا ہے یہ شاہراہ فلسطینیوں کی ہزاروں ایکڑ زمینیں ہڑپ کرکرکے بنائی جائے گی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون وزیر مواصلات …

Read More »

پاکستانی قوم کا ایمان اتنا کمزور نہیں کہ وہ اسرائیل جیسی غاصب حکومت کو تسلیم کرلے

پاکستانی قوم کا ایمان اتنا کمزور نہیں کہ وہ اسرائیل جیسی غاصب حکومت کو تسلیم کرلے

حالیہ دنوں میں اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے سے متعلق جو بحث چھڑی ہوئی ہے، اس کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک الفاظ میں اس عزم کا اظہار ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے …

Read More »

اسرائیلی انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کردیں

اسرائیلی انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کردیں

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے اسرائیلی ریاستی سرپرستی میں انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی کھدائیوں اور یہودی آباد کاری کے امور کے ماہر فخری ابو دیاب نے بتایا کہ …

Read More »

اسرائیل دہشت گردی کا مجسم نمونہ

اسرائیل دہشت گردی کا مجسم نمونہ

معروف یہودی مورخ آئزک ڈوشر کہتے ہیں کہ جو لوگ اسرائیل کو ایک غاصب ریاست سمجھتے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہودی شوق سے نہیں آئے بلکہ زمانی جبر انہیں فلسطین کھینچ کے لایا۔ یوں سمجھ لیجیے کہ ایک یہودی نے جان بچانے کے لیے جلتی عمارت سے چھلانگ …

Read More »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی کمپنیوں کے مابین تجارتی معاہدہ، شراب سمیت متعدد مصنوعات کی خریداری پر اتفاق کیا گیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی کمپنیوں کے مابین تجارتی معاہدہ، شراب سمیت متعدد مصنوعات کی خریداری پر اتفاق کیا گیا

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل ’20’ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے شمالی مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی غیرقانونی یہودی بستیوں کے سربراہ “یوسی داگن”  دبئی پہنچے  ہیں جہاں انہوں‌ نے اماراتی کمپنی کے ساتھ یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی …

Read More »

اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی: بحرینی وزیر

اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی: بحرینی وزیر

بحرین کے وزیر صنعت وتجارت وسیاحت زاید بن راشد الزیانی نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو بحرین میں آنے پر کوئی خطرہ نہیں، بحرین میں اسرائیلی سیاحوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی اور انہیں مکمل تحفظ …

Read More »