Tag Archives: اسرائیلی ریاست

امریکا کی جانب سے اسرائیلی دہشت گردی کی حمایت، بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کی مخالفت کردی

امریکا کی جانب سے اسرائیلی دہشت گردی کی حمایت، بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کی مخالفت کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکا نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف کی جانے والی دہشت گردی کی حمایت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے، جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا ہے، …

Read More »

بین الاقوامی فوجداری عدالت کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز، اسرائیل میں شدید کھلبلی مچ گئی

بین الاقوامی فوجداری عدالت کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز، اسرائیل میں شدید کھلبلی مچ گئی

دی ہیگ (پاک صحافت) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ اسرائیلی جنگی جرائم کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جس کے بعد اسرائیلی حلقوں میں شدید کھلبلی مچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے …

Read More »

عالمی عدالت انصاف اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات میں ایک سال سے زیادہ وقت لگا سکتی ہے

عالمی عدالت انصاف اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات میں ایک سال سے زیادہ وقت لگا سکتی ہے

دی ہیگ (پاک صحافت) دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت کے سابق پراسیکیوٹر جنرل لوئس مورینو اوکامبو نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے منظم جنگی جرائم کی تحقیقات میں ڈیڑھ سال بھی لگ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یہ دعویٰ …

Read More »

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے بارے میں اہم فیصلہ سنا دیا

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے بارے میں اہم فیصلہ سنا دیا

ہیگ (پاک صحافت) بین الاقوامی فوج داری عدالت آئی سی سی نے فلسطینیوں ‌کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کی راہ ہموار کرنے کے لیے ایک نیا فیصلہ کیا ہے جس سے صہیونی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ جمعہ کے روز بین الاقوامی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی وجہ سے غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی تعداد میں شدید اضافہ ہوا: رپورٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کی وجہ سے غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی تعداد میں شدید اضافہ ہوا: رپورٹ

غزہ (پاک صحافت)ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار آتے ہی فلسطینیوں کے خلاف دشمنی میں تو اضافہ ہوا ہی لیکن ان کی حمایت کی وجہ سے غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی تعداد میں بھی شدید اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی علاقوں میں ‌یہودی آبادکاری اور توسیع پسندی کی سرگرمیوں ‌میں‌ پیش پیش …

Read More »

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود اردن نے مسجد اقصیٰ کی مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیا

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود اردن نے مسجد اقصیٰ کی مرمت کا کام دوبارہ شروع کردیا

اردن (پاک صحافت) اردن نے اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں مرمتی کام پر عاید کردہ پابندی کے بعد مرمت اور بحال کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ اردن کی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید …

Read More »

2020ء میں قابض صہیونی ریاست کی جانب سے سینکڑوں فلسطینی صحافیوں پر حملے کیئے گئے: رپورٹ

2020ء میں قابض صہیونی ریاست کی جانب سے سینکڑوں فلسطینی صحافیوں پر حملے کیئے گئے: رپورٹ

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی صحافتی اداروں اور صحافیوں کا 2020ء بھی گذر گیا مگر ان پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں اور سختیوں میں‌ کوئی فرق نہیں پڑا بلکہ قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی صحافت کے گلا گھونٹنے کے ہتھکنڈے بدستور جاری و ساری …

Read More »

ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کو مذہبی غنڈہ گردی قرار دے دیا

ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کو مذہبی غنڈہ گردی قرار دے دیا

انقرہ (پاک صحافت)  ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی غنڈہ گردی اور خطے میں امن بقائے باہمی کی ثقافت کو نقصان پہنچانا ہے۔ جمعرات کے روز ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں ترک وزیر برائے مذہبی امور …

Read More »

مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی سازشیں، بین الاقوامی علما اتحاد نے شدید مذمت کردی

مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی سازشیں، بین الاقوامی علما اتحاد نے شدید مذمت کردی

مقبوضہ بیت المقدس(پاک صحافت) بین الاقوامی علما اتحاد نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیزی پھیلانے اور مسجد میں کھدائیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز ترکی میں …

Read More »

اسرائیلی دہشت گرد فوج نے سال 2020ء میں 8 بچوں سمیت 48 فلسطینیوں کو شہید کیا: رپورٹ

اسرائیلی دہشت گرد فوج نے سال 2020ء میں 8 بچوں سمیت 48 فلسطینیوں کو شہید کیا: رپورٹ

رام اللہ:(پاک صحافت) فلسطین میں اسیران اور شہدا فورم کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2020ء کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 48 فلسطینی شہید ہوئے، شہدا میں دو خواتین اور 8 بچے شامل ہیں۔ فلسطینی شہدا و اسیران فورم …

Read More »