Tag Archives: استعفیٰ

بلاول بھٹو نے بھی چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کردیا

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے بھی چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا …

Read More »

چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہوجائے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی …

Read More »

چیف جسٹس متنازع بن گئے، ان کو استعفی دے دینا چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس متنازع بن گئے ہیں ان کو استعفی دے دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی مرضی کے مطابق فیصلے ہوسکتے ہیں نہ ہی …

Read More »

مریم نواز کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا تحریک …

Read More »

لبنانی حکومت نے ریاض سلامہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

لبنان

پاک صحافت لبنانی حکومت نے ملک کے مرکزی بینک کے گورنر کے استعفیٰ اور ان کی جائیداد ضبط کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر نے اپنے خلاف تمام عدالتی کارروائیوں کی مخالفت کی ہے۔ ریاض سلامہ نے اپنے اور اپنے مشیروں کے خلاف کسی قانونی …

Read More »

پی ٹی آئی آئین اور قانون کا مذاق اڑا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئین اور  قانون کا مذاق اڑا رہی ہے ،ان کاکہناتھا کہ تحریک انصاف الیکشن سے فرار چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفی منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کا استعفی 15 فروری سے منظور کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یاد …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم آفس کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ پی ایم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ پیش کیا …

Read More »

صہیونی پولیس کمانڈ اور داخلی سلامتی کے وزیر کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات

اسرائیلی پولیس

پاک صحافت صہیونی خبر رساں ذرائع نے اس حکومت کی پولیس کمانڈ اور داخلی سلامتی کے وزیر کے درمیان فلسطینی حملوں کی لہر سے نمٹنے کے طریقہ کار پر اختلافات میں اضافے کی خبر دی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے حکام کے درمیان اختلافات اور …

Read More »

 آئی ایم ایف کے سا تھ معاہدے سے مثبت اور منفی دونوں اثرات پڑیں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی زیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے سا تھ معاہدے سے مثبت اور منفی دونوں اثرات پڑیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی تمام شرائظ قبول کیں، پی ٹی آئی کا معاہدہ ہمیں …

Read More »