Tag Archives: استعفیٰ

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کا پی ٹی آئی چھوڑنے پر غور

یار محمد رند

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر تعلیم بلوچستان و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ …

Read More »

نیربخاری کا اسپیکر قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری نے گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر ذمہ دار ٹہراتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر نیر بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر ایوان …

Read More »

گھوٹکی حادثہ، وزیر ریلوے کا بیان عوام کے ساتھ مذاق ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوٹکی حادثے کے بعد ایسا بیان عوام کے ساتھ مذاق ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اہم ذمہ داری پر براجمان شخص کو ایسے بیانات زیب نہیں دیتے۔ وفاقی حکومت خانپور سے …

Read More »

اجتماعی استعفے نہ دیئے تو حکومت مدت پوری کرتی جائے گی، سربراہ پی ڈی ایم

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمور کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے استعفوں سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر اجتماعی استعفے پیش نہ کئے گئے تو یہ حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر آئے گی۔  مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی بتایا …

Read More »

مالی میں وزیر اعظم اور صدر کا استعفی / سلامتی کونسل نے فوجی بغاوت کی مذمت کی

مالی

مالی {پاک صحافت} اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مالی میں فوجی بغاوت، صدر اور وزیر اعظم سمیت عبوری حکومت میں سینئر عہدیداروں کی گرفتاری کی مذمت کی۔ اناطولیہ نیوز ایجنسی کے مطابق ، سلامتی کونسل کے ممبروں نے مالی میں بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے حراست میں لئے گئے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم سے استعفے کی دھمکی دے دی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم سے استعفے کی دھمکی دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کیا گیا تو میں استعفی دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

ملزمان کو بچانے والا معاملہ نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم پر برس پڑے

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنام و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم عمران خان سمیت وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ چوری چھپانا، ملزمان کو بچانے والا معاملہ نہیں چلے گا، ان کو جواب دینا ہوگا۔  شاہد خاقان …

Read More »

پڑھئے کیوں بھارت کے ماہر وائرسولوجسٹ نے اپنے عہدے سے دیا استعفی

شاہد جمیل

نئی دہلی {پاک صحافت} دی انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ، بھارت کے اعلی ماہر وائرسولوجسٹ شاہد جمیل نے کہا کہ سرکاری افسران نے جنوری میں غلطی کرتے ہوئے یہ فرض کیا تھا کہ یہ وبا ختم ہوگئی ہے۔ بھارت کے سرفہرست ماہر حیاتیات شاہد جمیل نے …

Read More »

پی ڈی ایم کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں۔ پی پی سمیت کوئی بھی ناراض جماعت دوبارہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

مصر میں مسافر ٹرین پٹری سے اتری، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

مسافر ٹرین حادثہ

قاہرہ {پاک صحافت} تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مصر کے شمالی صوبے قلیوبیہ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور 97 افراد زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد 50 سے زائد ایمبولینسز کو جائے حادثہ اور بعد ازاں …

Read More »