Tag Archives: اذان

عاطف اسلم کی اذان دیتے ویڈیو وائرل

معروف گلوکار

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ اور دنیا بھر میں اپنی گلوکاری کا لوہا منوانے والے عاطف اسلم کی اذان دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔دوسری جانب اداکار بلال قریشی نے بھی اس ویڈیو کو انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا اور لکھا ہے کہ ’ما شاء اللّٰہ! میں نے …

Read More »

گلوکارہ شہناز گل اذان کے احترام میں گانا گاتے ہوئے رک گئیں

کراچی (پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل اذان کے احترام میں گانا گاتے ہوئے رک گئیں۔ خیال رہے کہ جیسے ہی اذان کی آواز آئی تو گلوکارہ نے گانا گانا روک دیا اور مائیک نیچے کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پر شہناز گل کی …

Read More »

کرناٹک، شدت پسند ہندوؤں کے حوصلے بڑھے، حجاب اور حلال گوشت کے بعد مسلم ڈرائیوروں کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

شدت پسند ہندو

نئی دہلی {پاک صحافت} کرناٹک میں دائیں بازو کے گروپ بھارت رکھشا ویدیکے نے جمعہ کو ایک مہم شروع کی جس میں ہندوؤں پر زور دیا گیا کہ وہ مسلم ٹیکسیوں اور ٹور اینڈ ٹریول آپریٹرز کی خدمات نہ لیں۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، دائیں بازو کے …

Read More »

بھارتی ریاست کرناٹک میں پھلوں کے مسلمان تاجروں کے بائیکاٹ کی کال

کرناٹک

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں اقلیتوں پر مسلسل حملوں کے درمیان اب خبر ہے کہ ہندو تنظیم شری رام سینا نے مسلمان پھلوں کے تاجروں کے بائیکاٹ کی کال دی ہے۔ اس سے قبل بھارتی ریاست کرناٹک میں اذان، حلال گوشت اور برقعے کے لیے مساجد کے لاؤڈ اسپیکر …

Read More »

سعودی عرب میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کم کرنے کا حکم

اذان

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کے وزیر برائے امور اسلامیہ نے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کو باقاعدہ بنانے کے ایک متنازعہ حکم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام زیادہ شور کی شکایات کے بعد سامنے آیا ہے۔ ملک کی وزارت امور اسلامیہ  نے گذشتہ ہفتے …

Read More »

بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر کو لاؤڈ اسپیکر سے اذان پر اعتراض

اذان

دہلی (پاک صحافت) بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت کے ایک وزیر نے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدوں کے لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کم رکھنی چاہیے اور غیر ضروری اسپیکرز کو ہٹا دینا چاہیے۔ آنند سروپ شکلا نے ضلع بلیا کے …

Read More »