Tag Archives: اداکارہ

اداکارہ مایا علی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

مایا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی کی تصویر کے سوشل میڈیا میں چرچے ہوگئے۔  خیال رہے کہ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کافلموں میں نبھایا گیا پسندیدہ کردار کونسا ہے؟

مادھوری ڈکشٹ

ممبئی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں ،بالی وڈ کی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا فلموں میں نبھایا گیا پسندیدہ کردار کونسا ہے؟  اس حوالے سے ادکارہ نے خود ہی مداحوں کو بتا دیا۔  یاد رہے کہ مادھوری ڈکشٹ نے 38 سال پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں 80 فلموں …

Read More »

اداکارہ سونیا حسین نے زندگی کا بڑا خواب پورا کر دیا

سونیا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے اپنی زندگی کا بڑا خواب پورا کر دیا۔ اس حوالے سے خواد اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرم پر اپنے مداحوں کو  بتایا۔اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ ہر اولاد کا یہ خواب ہوتا ہے کہ …

Read More »

راکھی ساونت نے اپنے مبینہ شوہر رتیش سے علیحدگی کی تصدیق کردی

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مبینہ شوہر رتیش سے علیحدگی کی تصدیق کر دی۔ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ “ہم نے اپنے اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کی اور چیزوں کو کم کرنے کی کوشش کی لیکن مجھے لگتا …

Read More »

اداکارہ ریا چکرورتی کی 2 سال بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں واپسی

ریا چکرورتی

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی  2 سال بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں واپس آگئیں۔  یاد رہے کہ اداکارہ آخری بار فلم چہرے میں 2021ء میں دکھائی دیں جس کی شوٹنگ 2019-20 میں ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی کی 2 سال کے …

Read More »

زالے سرحدی کی مغربی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

زالے سرحدی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زالے سرحدی کی  مغربی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ زالے سرحدی مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، تاہم ان کی تصاویر مداحوں کو انتہائی بھا گئیں۔ تفصیلات  …

Read More »

لوگ اب سرکاری چینل کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے، صائمہ نور

صائمہ نور

لاہور (پاک صحافت) پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول  کی اداکار ہ صائمہ نور کا کہنا ہے کہ  اب سرکاری چینل تو بالکل ہی ایک طرح سے ختم ہوچکا ہے، لوگ اب زیادہ اہمیت ہی نہیں دیتے۔ وہ زمانے اور تھے جب ہمارے ڈرامے آیا کرتے تھے، اور ہر بندہ …

Read More »

سُپر ماڈل عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و سپر ماڈل عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، عائزہ خان کی نئی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو …

Read More »

اداکارہ حرامانی نے رونے دھونے والے کردار ادا کرنی کی وجہ بتادی

اداکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرامانی نے ڈارموں میں رونے دھونے والے کردار ادا کرنے کی اصل وجہ بتادی۔  حرامانی نے ندایاسر کے حالیہ پروگرام میں اس کی وجہ بتائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شو کے دوران  شو کی میزبان ندا یاسر نے اداکارہ حرا مانی …

Read More »

اداکارہ مایا علی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

مایا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مایا …

Read More »