Tag Archives: اداکارہ

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ڈینگی بخار میں مبتلا

کنگنا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیمار ہونے کے باوجود کنگنا رناوت اپنی فلم ’ایمرجنسی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کے پروڈکشن ہاؤس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انکشاف کیا گیا کہ ‘کنگنا …

Read More »

اداکارہ دیپیکا پڈوکون 15 سالہ فلمی کیریئر میں نبھایا گیا پسندیدہ کردار کونساہے؟

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون گزشتہ 15 سال سے فلموں میں کام کر رہی ہیں ، اس دوران انہوں نے کئی بہترین کردار نبھائے لیکن کیا آپ جانتے ہیں ان کا اپنا پسندیدہ کردار کون سا ہے؟ تفصیلات کے مطابق کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی دیپیکا …

Read More »

میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں، متھیرا

متھیرا

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ ان کی دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھوں نے اپنی قبول ہونے والی دعاؤں سے متعلق گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرویو …

Read More »

نیلم منیر کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

اداکارہ نیلم منیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہنیلم منیر اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور اس بار اداکارہ کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ …

Read More »

اپنے لیے فلم میں کیا جانے والا آئٹم سانگ مناسب نہیں لگتا، ماہرہ خان

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے لیے فلم میں کیا جانے والا آئٹم سانگ مناسب نہیں لگتا۔ ماہرہ کا کہنا ہے کہ ‘مجھے آئٹم نمبر کا لفظ ہی سمجھ نہیں آتا، میں نے پچھلے سال آئٹم سانگ نوری کیا تھا لیکن وہ فلم …

Read More »

میں ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی ہوں اور میرے پاس آج بھی کوئی جواب نہیں، سجل علی

اداکارہ سجل علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی ہوں اور میرے پاس آج بھی کوئی جواب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں نجی میڈیا کی جانب سے سجل علی سے سوال کیا گیا …

Read More »

صبا قمر پہلے دن سے نہیں چاہتی کہ میں اسکرین پر نظر آؤں، اداکارہ میرا

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ میرا نے صبا قمر کی اپنے لیے ناپسندیدگی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ میرا کا نجی ٹی وی کو دیا گیا انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ صبا قمر پہلے دن سے نہیں چاہتیں کہ میں کام …

Read More »

اداکارہ ماورہ حسین بھی کورونا کا شکار ہو گئیں

ماورا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ٹی وی و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ خیال رہے کہ  اس سے قبل کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے دوران اداکارہ حریم فاروق اور یشما گل نے بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی …

Read More »

اداکارہ سجل علی کی نئی ویڈیو وائرل، مداحوں کے ہوش اُڑگئے

اداکارہ سجل علی

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ سجل علی کی وائرل ہونے والی نئی ویڈیو نے مداحوں کے ہوش اڑا دیئے۔  خیال رہے کہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک نئی ویڈیو میں “گل رانا” اداکارہ سوق واقف کی گلیوں میں ٹہل رہی ہیں جو قطر کے شہر دوحہ میں واقع ایک بازار …

Read More »

بالی وڈ اداکار سنجت دت نے پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کو عیدِ قرباں کی عیدی دے دی

کراچی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجت دت  نے پاکستان کی اداکارہ نمرہ خان کو عیدِ قرباں کی عیدی دے دی۔ دوسر جانب نمرہ خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ بھارت سے مجھے سنجو بابا کی طرف سے عیدی ملی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ …

Read More »