Tag Archives: احتجاج

پیپلزپارٹی کو چاروں صوبوں سے عوامی نمائندگی ملی ہے۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو چاروں صوبوں سے عوامی نمائندگی ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ الیکشن کا سارا پراسس ہوتا ہے، جہاں آپ جیت رہے ہیں وہ پراسس ٹھیک ہے، …

Read More »

سب کو غیرجانبدارانہ انصاف فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سب کو غیر جانبدارانہ انصاف فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، انتشار برداشت نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ عام انتخابات جمہوریت کے فروغ کی طرف ایک قدم ہے، نمایاں ٹرن …

Read More »

جی ڈی اے کا احتجاج پیرپگارا کے مریدوں کا اجتماع ہے، اسے سیاسی جلسہ نہ سمجھا جائے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے کا احتجاج پیرپگارا کے مریدوں کا اجتماع ہے، اسے سیاسی جلسہ نہ سمجھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سے پیپلزپارٹی کو تاریخی کامیابی ملی، …

Read More »

بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ہارنے والے احتجاج کرتے رہے ہیں، احتجاج ریکارڈ کروانا سب کا حق ہے، تاہم، سیکیورٹی کے حوالے سے …

Read More »

جے یو آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ہائی ویز بند کرنے کا اعلان

جے یو آئی

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ہائی ویز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعیت علماء اسلام سندھ میں مختلف مقامات …

Read More »

نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر احتجاج شروع، مظاہرین ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں

نیتن یاہو

پاک صحافت تل ابیب میں لوگوں کی بڑی تعداد نتن یاہو کے خلاف احتجاج کے لیے جمع ہوئی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ طاقت کے استعمال کے باوجود نیتن یاہو ابھی تک ہمارے یرغمالیوں کو آزاد نہیں کرا سکے۔ نیتن یاہو کی مخالفت کرنے والے مظاہرین اس بات پر سخت …

Read More »

امریکی انتخابات، 2024 میں دنیا کا سب سے بڑا سیاسی خطرہ

ٹرمپ

پاک صحافت امریکہ میں قائم “یوریشیا کنسلٹنگ گروپ” نے ایک فہرست شائع کرتے ہوئے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کو دنیا کے لیے سب سے بڑا سیاسی خطرہ قرار دیا۔ اے ایف پی سے منگل کو پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدارتی انتخابات کو آنے والے سال میں …

Read More »

پاکستان کے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی لاہور کے طلباء و طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، نوجوانوں سے …

Read More »

نئے سال کے پہلے دن فلسطینی قوم کی حمایت میں ترک عوام کا مظاہرہ

مظاہرہ

پاک صحافت نئے سال 2024کے پہلے دن ترک عوام نے فلسطینی قوم کی حمایت کے لیے استنبول میں مظاہرہ کیا اور غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔ پاک صحافت نے خبر رساں ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نئے …

Read More »

پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور لڑتا رہے گا۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور لڑتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مال روڑ پر الفلاح سنٹر میں قائم بزنس فیسلیٹیشن سنٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ …

Read More »