Tag Archives: ابرار الحق

ابرارالحق کا عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام

ابرار الحق

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن، نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ابرارالحق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انتخابات سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ابرار الحق نےقوم سے معافی مانگ لی

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار و سابق سیاستدان ابرارالحق نے لندن میں کنسرٹ کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ گزشتہ روز ابرارالحق کی جانب سے لندن میں کیے گئے میوزک شو کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن پر اُنہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستانی گلوکار ابرارالحق کا بھارتی پروڈیوسر و ہدایت کار کرن جوہر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

ابرار الحق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے نامور گلوکار اور سیاسی رہنما ابرار الحق نے بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔  خیال رہے کہ ابرار الحق نے پاکستانی گانے چرانے پر کرن جوہر کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا …

Read More »