Tag Archives: ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن …

Read More »

بلوچستان کے حساس علاقے میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک و زخمی

خودکش حملہ

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے حساس ترین علاقے مستونگ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر میں ہونے والا دھماکہ دو گاڑیوں کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ لیویز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

میر علی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر دہشت …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت اور سوات میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت اور سوات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی کے جوانوں نے جنرل ایریا، ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 5 اہلکار شہید

پاک فوج شہداء

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا اس دوران چار دہشت گرد ہلاک اور پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی …

Read More »

افغانستان میں شدید سیلاب، بھاری تباہی، 182 افراد ہلاک، ہزاروں گھر تباہ

پاک صحافت افغانستان میں گزشتہ ماہ کے دوران موسمی طوفانی بارشوں سے آنے والے شدید سیلاب میں کم از کم 182 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعرات کو کہا کہ سیلاب میں 250 سے زائد افراد …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو خطرناک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے گئے ایک آپریشن میں دو خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے جانے والے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا ہے جبکہ اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے …

Read More »

سزا نہ ملنے پر اسرائیل نے جرئت مندی کا مظاہرہ کیا: ہیومن رائٹس واچ

حملہ

پاک صحافت ہیومن رائٹس واچ کا خیال ہے کہ جب تک انہیں سزا نہیں ملتی اسرائیل کے مظالم جاری رہیں گے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل کو سزا نہ دینے کی وجہ سے ہی وہ آج کھلے عام …

Read More »

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پاکستان کی زمین استعمال ہوئی ہو۔ ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری پر حملے کے لئے پاکستان کی زمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس حوالے سے وزارت خارجہ کا بیان کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے …

Read More »