Tag Archives: ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے 2 اور سندھ ہائیکورٹ کے 1 جج کو سپریم کورٹ لانے کی سفارش

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں 3 ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد کے نام کی سفارش کی گئی جبکہ چیف …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا دیے۔ عدالت نے مارکیٹوں کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ لائیو اسٹریمنگ کے لنک کیساتھ اپڈیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک دے دیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے لائیو اسٹریمنگ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ جسٹس محسن …

Read More »

دہری شہریت والے شخص کو جج تعینات کرنے پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل جمع

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) دہری شہریت والے شخص کو جج تعینات کرنے پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کراودیا گیا۔ رکن جے یو آئی (ف) نور عالم خان نے نجی آئینی ترمیمی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروادیا۔ بل کے متن میں کہا گیا ہے …

Read More »

گندم اسکینڈل کی جوڈیشل انکوائری، پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے 20 مئی تک مہلت

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) گندم اسکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کے لیے 20 مئی تک مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل …

Read More »

انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس اور انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا …

Read More »

ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس کے علاوہ ایس ایس پی سی ٹی ڈی ہمایوں حمزہ بھی اسلام …

Read More »

چیف جسٹس سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ہائی کورٹ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔ اسلام آباد پولیس کے ایکسپرٹس کی ٹیم اسلام …

Read More »

6 ججز کا خط، لاہور ہائیکورٹ بار کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) لاہورہائی کورٹ بار نے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما حامد خان کے ذریعے دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دینے …

Read More »

اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) سردار اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے …

Read More »