Tag Archives: ہائیکورٹ

نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا۔ ن لیگ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی سزا کالعدم کرانے کے …

Read More »

سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ سلیمان شہباز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ سعودی عرب اسلام آباد پہنچیں …

Read More »

ہائیکورٹ کا کیپٹن صفدر کے حق میں بڑا فیصلہ

کیپٹن صفدر

راولپنڈی (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما کیپٹن صفدر کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انہیں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، کارسرکار مداخلت کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو عدم ثبوت پر بری کردیا جبکہ دیگر مقدمات میں بری …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا رانا ثناءاللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند کرنے کا حکم

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی نیب انکوائری خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی …

Read More »

ہائیکورٹ میں عمران خان کی استدعا مسترد

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل …

Read More »

ہائیکورٹ نے عمران خان کی استدعا مسترد کردی

ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جانب سے کی گئی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہی مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پیر کو سماعت …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی این اے237 کا نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی این اے237 کا نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی این اے237 کا نتیجہ روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے اپنے دروازے ہی بند کردیے …

Read More »

سابق چیف جسٹس دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق

نور مسکانزئی جسٹس

خاران (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خاران میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکانزئی شہید ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ خاران کے علاقے گزگی میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا …

Read More »

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے مستقل خارج کرنے کا حکم

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کا نام ECL سے مستقل خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شرجیل میمن کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ درخواست گزار شرجیل میمن کے وکیل نے …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت منظور

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاوید لطیف کی 27 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف درج دہشت گردی کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت وکیل نے کہا کہ …

Read More »