Tag Archives: گوگل میپس

گوگل پر  9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ

گوگل

(پاک صحافت) گوگل نے صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ کے مقدمے میں 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ گوگل کی جانب سے یہ تصفیہ ریاست کیلیفورنیا کے ساتھ کیا گیا ہے جس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ انٹرنیٹ کمپنی کی جانب …

Read More »

گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ اگر آپ گوگل میپس میں متعدد مقامات کو فیورٹ کے طور محفوظ کرنے کے عادی ہیں تو اب اس کے لیے ایموجیز کو استعمال کر سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے اہم تبدیلی کر دی گئی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ خیال رہے کہ اب کمپنی کی جانب سے خاموشی سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں …

Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے بڑی تبدیلی

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی ہے جس سے اینڈرائیڈ فون سے راستوں کی کھوج زیادہ آسانی سے ہوسکے گی۔ گوگل کی جانب سے میپس کے وائس کنٹرولز کو بہتر بنایا گیا ہے۔ اس اپ گریڈ کے بعد صارفین گوگل میپس …

Read More »

گوگل میپس میں اپنے گھر کی تصویر کو چھپانے کا طریقہ

گوگل میپس

کراچی (پاک صحافت) آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کی مدد سے آپ گوگل میپس میں اپنے گھر کی تصویر کو چھپا سکتے ہیں۔اس مقصد کے لیے گوگل میپس کو ایک درخواست بھیجنا ہوگی۔ البتہ یہ ذہن میں رہے کہ ایک بار جب آپ کا …

Read More »

گوگل میپس میں مزید 3 نئے فیچرز اضافہ

گوگل میپس

کراچی (پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول ترین ایپ میپس میں 3 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ خیال رہے کہ گوگل میپس کے نئے فیچرز میں سے ایک فیچر لائیو ویو ہے جو فی الحال چند شہروں کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ دوسرا فیچر الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے …

Read More »

گوگل میپس میں نئے فیچر متعارف

گوگل میپس

کیلی فورنیا (پاک صحافت) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی۔  گوگل کے مطابق کمپنی نے صارفین کو اب تک بڑی سہولت میسر کرتے ہوئے گوگل میپس میں نئے کارآمد فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کے مطابق …

Read More »

گوگل میپس نے صارفین کی سہولت کے لیئے اہم فیچر متعارف کرا دیا

گوگل میپس نے صارفین کی سہولت کے لیئے اہم فیچر متعارف کرا دیا

اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کا ایک بہت کارآمد فیچر ہے جو لوگوں کو راستوں کی تلاش میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اب گوگل میپس میں ایاک نئی اپ ڈیٹ کی گئی ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے فون سے اسٹریٹ ویو تصاویر کو اس اپلیکشن کا …

Read More »