Tag Archives: گلوکار

امریکی کمپنی کا گوہر ممتاز کو خراج تحسین

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار گوہر ممتاز کے گانے ’پرندا‘ کی ویڈیو نے نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دھوم مچا دی۔ امریکی گٹار بنانے والی نجی کمپنی نے پاکستانی گلوکار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جل بینڈ کی البم ’بارش‘ سے ان کے گانے ’پرندا‘ کی …

Read More »

وقت کے ساتھ اپنی بیوقوفیوں سے سیکھا ہے، عاصم اظہر

کراچی (پاک صحافت) گلوکار عاصم اظہر کاکہنا ہے کہ انہوں نے وقت کے ساتھ اپنی غلطیوں اور بیوقوفیوں سے سیکھا ہے۔عاصم نے مزید کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر بالکل اچھا نہیں لگتا کہ آج کل والدین اپنے بچوں کو وقت دینے کے بجائے ٹیبلیٹ یا فون دے دیتے ہیں۔ …

Read More »

عاشر وجاہت کاشوبز میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟

(پاک صحافت) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنی فلم اور ذاتی زندگی سے متعلق پہلی بار انٹرویو دیا۔اداکار عاشر وجاہت نے اپنی فلم ’جان‘ کی ہیروئن، معروف اداکارہ و ٹک ٹاکر رومیسا سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ رومیسا میری بہت اچھی …

Read More »

معروف گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی

اداکار فیروز خان

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔ خیال رہے کہ فیروز خان سے متعلق سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ فیروز خان کا اس وائرل اسکرین شاٹ میں …

Read More »

گلوکار و اداکار علی ظفر کا بڑی عید پر مداحوں کو خصوصی تحفہ

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے بڑی عید پر مداحوں کو خصوصی تحفہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ علی ظفر نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر عید کے پُر مسرت موقع پر نیا گانا ’حُسن‘ ریلیز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار …

Read More »

میرے ناکام ڈرامے کو پسند کرنے والوں پر حیرت ہوتی ہے، محسن عباس حیدر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، میزبان اور گلوکار محسن عباس حیدر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے ناکام پروجیکٹس کا ذکر کرتے ہوئے اسے پسند کرنے والوں پر حیرت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے محسن …

Read More »

مشہور گلوکار طاہر شاہ نے ہالی ووڈ میں انٹری دینے کا اعلان کردیا

(پاک صحافت) پاکستانی میوزک انڈسٹری میں منفرد انداز کے سبب اپنی پہچان بنانے والے مشہور گلوکار طاہر شاہ نے ہالی وڈ میں انٹری دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکار  نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم کے …

Read More »

جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دیں ہیں، کیا ہم شہری وہ قربانیاں دے سکتے ہیں، راحت فتح علی

راحت فتح علی

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دیں ہیں، کیا ہم شہری وہ قربانیاں دے سکتے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق  عالمی شہرت یافتہ …

Read More »

ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

ابرار الحق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و معروف گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار ابرارالحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری پرورش ایسے گھرانے میں ہوئی جو سیاسی بھی تھا اور فوجی گھرانہ …

Read More »

معروف گلوکار سلمان احمد کی 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کے لئے سزا کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے جاری بیان میں کہا …

Read More »