Tag Archives: گفتگو

ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نیا الیکشن ہے: خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت سے استعفے کی مانگ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت ملک چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل نیا الیکشن ہے حکومت اکثریت کھو چکی …

Read More »

کٹھ پتلی حکومت  آج بہت پریشان ہے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت آج بہت پریشان ہے کہ ان کی حکومت جا رہی ہے  وہ حکومت جسے آنکھ بند کر کے یہ الیکشن جیتنا چاہیے تھا آج پریشان ہے کہ وہ …

Read More »

رانا ثناء اللہ کا دعویٰ، گیلانی جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا

رانا ثناء اللہ

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائےگا، ہمیں یقین ہے کہ ووٹ یوسف رضا گیلانی کو پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے …

Read More »

امن کے خواہاں ہیں، کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے: وزیر خارجہ

امن کے خواہاں ہیں، کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم امن کے خواہاں ہیں اور کسی طرح کی کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، پاکستان، ڈائیلاگ سے کبھی کترایا نہیں ، امن کے لیے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیر خارجہ …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہیں: وزیر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو نیک نیتی سے عملدرآمد کرنا چاہئے، بھارت کے 5اگست کے یکطرفہ اقدامات کے برعکس اسے مثبت قدم سمجھتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ …

Read More »

پاکستان کی ترجیحات جیو اقتصادی کی طرف بڑھ گئیں:قریشی

پاکستان کی ترجیحات جیو اقتصادی کی طرف بڑھ گئیں

کولمبو/اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کے سری لنکا کے دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی جیو سیاسی ترجیحات کو جیو اقتصادی ترجیحات میں تبدیل کردیا ہے۔ وزیر خارجہ میڈیا کو کولمبو کے وزیر اعظم کے …

Read More »

عمران خان سے بات اور مشاورت ہوتی رہتی ہے لیکن وہ میرے لیڈر ہیں: عارف علوی

عارف علوی

اسلام آباد(پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان سے بات اور مشاورت ہوتی رہتی ہے لیکن وہ میرے لیڈر ہیں وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پراسمبلیاں نہیں توڑیں گے،سینیٹ کا نتیجہ کچھ بھی ہو وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا نہیں کہوں گا۔ …

Read More »

لوگ موجودہ حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے:  شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ موجودہ حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے ،اس حکومت نے پاکستان کو تاریخی منہگائی دی، غربت میں دھکیل دیا،  ہر آدمی موجودہ حکومت سے تنگ ہے۔ سابق وزیراعظم …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سراسر غیر جانبدار ہے:رضا گیلانی

اسٹیبلشمنٹ سراسر غیر جانبدار ہے:رضا گیلانی

اسلام آباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ حمایت کے بارے میں اپوزیشن کے خلاف موقف اپنایا جنہیں اسلام آباد سے سینیٹ کے آئندہ انتخابات کے لئے حزب اختلاف کی جماعت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے مشترکہ امیدوار …

Read More »

سینیٹ میں ضمیر فروشوں کو شکست دیں گے: شبلی فراز

سینیٹ میں ضمیر فروشوں کو شکست دیں گے

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیسے اور دھونس کی سیاست کا خاتمہ ہونے والا ہے، کئی جگہوں پر خاتمہ ہوگیا ہے سینیٹ میں بھی ضمیرفروشوں کو شکست سے دوچار کریں گے، مسلم لیگ (ن) مگر مچھ کے آنسو بہا رہی تھی …

Read More »