Tag Archives: کشمیر

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل تلاش کرنا ضروری ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو حل کئے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا۔ اس وقت دونوں تنازعات کا حل تلاش کرنا انتہائی ضروری ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف …

Read More »

فلسطین اور کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیلیں بن چکی ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اس وقت فلسطین اور کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیلیں بن چکی ہیں۔ جہاں قابض اسرائیلی و بھارتی فورسز نہتے مسلمانوں پر بدترین ظلم و تشدد کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

فلسطین میں صہیونی جارحیت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے صہیونیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر جارحیت پر مسلمان حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے دیر پائین میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اسرائیلی بربریت پر حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی، قومی اسمبلی میں پرویز اشرف کا سوال

پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ غاصب اسرائیلی بربریت پر مسلمان حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی۔ اب ہمیں خاموشی توڑ کر نہتے فلسطینیوں کی حمایت میں علمی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے آئندہ جمعے کو یوم القدس کے طور پر منانے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے آئندہ جمعے کو اسرائیلی بربریت کی مخالفت اور نہتے فلسطینیوں و مسجد اقصی کی حمایت میں یوم القدس کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے …

Read More »

حکومت کی جانب سے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان

فلسطین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں …

Read More »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور سعودی عرب کا بات چیت کا مطالبہ

عمران خان

ریاض {پاک صحافت} پاکستان اور سعودی عرب نے سیاسی گفت و شنید کے ذریعے مسئلہ کشمیر اور افغانستان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ، عمران خان کے تین روزہ سعودی عرب کے دورے کے دوسرے روز جاری کردہ مشترکہ بیان کو انتہائی اہم …

Read More »

یوم قدس کے موقع پر بھارت اور پوری دنیا میں اسرائیل مخالف ریلیوں کا انعقاد

قدس ریلی

نئی دہلی {پاک صحافت} یوم قدس کے موقع پر ، ہندوستان کے متعدد علاقوں میں لوگوں نے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے جرائم اور بیت المقدس کی آزادی کے مطالبے کے خلاف ریلیاں نکالی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ، ریلیوں میں شریک ہزاروں ہندوستانیوں نے بیت المقدس ، مسجد اقصیٰ …

Read More »

جاپان، حریت رہنما کی وفات پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان

بھارتی سفارتخانہ

ٹوکیو {پاک صحافت} کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ نے سینئر رہنما اور چیئرمین تحریک حریت جموں و کشمیر محمد اشرف صحرائی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جاپان کے دالحکومت ٹوکیو سے جاری بیان میں شاہد مجید ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کے ساتھ بھارت …

Read More »

پاکستان کیخلاف قرارداد یورپین یونین کا امتیازی سلوک ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کرنا یورپی یونین کا امتیازی سلوک ہے جس سے انسانی حقوق کے کھوکھلے نعروں کی حقیقت واضح ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے یورپی یونین میں …

Read More »