Tag Archives: ڈاکو

وزیر اعلیٰ سندھ کی پولیس پیٹرولنگ بڑھانے کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پنوعاقل سے بچے کے اغوا کا نوٹس لے لیا۔ پولیس کو بچے کو فوری بازیاب کر کے رپورٹ جمع کروانے کا حکم جاری کردیا۔ صوبائی وزیر اعلیٰ نے آئی جی پولیس سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ جب ڈاکو گھر …

Read More »

کچے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 4 ڈاکو ہلاک

پولیس

کندھ کوٹ (پاک صحافت) کچے کے علاقے میں مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل گھوٹکی میں بھی ایک ڈاکو ہلاک ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان جدید اسلحہ …

Read More »

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں 8 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

آپریشن

کندھ کوٹ (پاک صحافت) رینجرز اور پولیس کی جانب سے اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس کی کندھ کوٹ میں کارروائی کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے 2 ایس ایم …

Read More »

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں اگر اسٹریٹ …

Read More »

کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش

پولیس

کندھ کوٹ (پاک صحافت) کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچے کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑی کاروائی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ آپریشن کے دوران 05 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے …

Read More »

پشاور میں اسٹریٹ کرائمز خطرناک حد تک بڑھ گئے

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسٹریٹ کرائمز خطرناک حد تک بڑھ گئے۔ پھولوں کے شہر پشاور میں روزانہ کی بنیاد پر متعدد افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹا جانے لگا ہے۔ گنجان آباد شہر میں گاڑیوں کی چوری، موبائل فون اسنیچنگ، ڈکیتی اور راہزنی کی …

Read More »

یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی، آئی جی سندھ

 (پاک صحافت) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی۔ کندھکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ کشمور، شکارپور اور گھوٹکی میں پہلے ڈاکو زبردستی اغوا …

Read More »

سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کندھ کوٹ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد اور سکھر میں بے امنی کا سبب قبائلی …

Read More »

وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا

ضیا لنجار

کراچی (پاک صحافت) وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ کچے میں ہنی ٹریپ کے 2 واقعات پیش آئے ہیں، مختلف اضلاع میں صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ مختلف اضلاع میں ایس ایس …

Read More »

چھینا جھپٹی میں عوام کا قتل ناقابلِ برداشت ہے، آئی جی سندھ

کراچی (پاک صحافت) انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ چھینا جھپٹی کے واقعات میں عوام کا قتل ناقابل برداشت ہے۔ کراچی میں آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ …

Read More »