Tag Archives: چیلنج

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرینگے، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔ خیال رہے کہ اکبر ایس بابر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں بے …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی ہمارے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ہمارے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر شیری رحمان نے اسلام آباد میں ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر …

Read More »

جاوید لطیف کا چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین …

Read More »

سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ چیلنج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ …

Read More »

ہمارا ہدف ہے کہ ہم آئندہ تین سالوں میں زیرو ہیپاٹائٹس پر چلے جائیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف ہے کہ ہم آئندہ تین سالوں میں زیرو ہیپاٹائٹس پر چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے فیوچر ای کامرس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کرنے کیلئے پوری کوشش کی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کرنے کیلئے پوری کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے معیشت بہتر ہوگی، …

Read More »

امریکہ: صدر ویگنر ایک طویل عرصے سے روس میں ایک بڑا چیلنج پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

امریکی فوج

پاک صحافت  امریکی انٹیلی جنس حکام نے ایسے آثار دیکھے ہیں کہ ویگنر ملیشیا گروپ کا لیڈر یوگینی پریگوزن ایک طویل عرصے سے روسی فوج کا مقابلہ کرنے اور ملک کی عسکری قیادت کے لیے ایک بڑا چیلنج بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ پاک صحافت کے نامہ نگار …

Read More »

امام خمینی (رح)؛ عصری تاریخ کی کثیر جہتی شخصیت

امام راحل

پاک صحافت بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے یوم وفات کے موقع پر ایک نوٹ میں افغان وائس نیوز ایجنسی نے لکھا ہے: بنی نوع انسان کی پوری تاریخ میں ایسی شخصیات گزری ہیں جو تاریخ سے آگے بڑھی ہیں۔ اور تاریخ رقم کی. یہ لوگ عام طور …

Read More »

معیشت کا بگاڑ ٹھیک کرنے میں مزید کئی ماہ لگیں گے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ معیشت کا بگاڑ ٹھیک کرنے میں مزید کئی ماہ لگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا تو یہ پی ڈی ایم کا مشترکا فیصلہ ہوگا جس کے لیے …

Read More »