Tag Archives: چیئرمین

وزیراعظم کیجانب سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے 2 میگا رہائشی منصوبے تعمیر کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے 2 میگا رہائشی منصوبے تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سی ڈی اے کو اوورسیز پاکستانیوں کیلئے عالمی معیار کے 2 میگا رہائشی منصوبے شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں، فزیبلٹی …

Read More »

ظاہر شاہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ظاہر شاہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ظاہر شاہ کو قومی احتساب ایکٹ 1999 کی سیکشن 6 ، بی کے تحت چیئرمین نیب تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ظاہر …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا مشرقی یورپ کے ملک لتھوانیا کا دورہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری نے مشرقی یورپ کے ملک لتھوانیا کا دورہ کیا، وہ لتھوانیا کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیر خارجہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لتھوانیا کی پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور جدوجہد آزادی کے شہدا کی یادگار پر پھول …

Read More »

نیب راولپنڈی نے عمران خان اور بشری بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرلیا

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) نیب نے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 9 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 9 مارچ کی صبح …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی جس کے دوران علاقائی و عالمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کی درخواست عدم پیشی کی بنا پر خارج کی گئی ہے۔ عمران خان کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس …

Read More »

ہماری جماعت ہمیشہ غیرآئینی اقدامات کے خلاف رہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت ہمیشہ غیر آئینی اقدامات کے خلاف رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ضیاء، مشرف کا دور ایک امتحان تھا، ہمارے ووٹ کے حق، عوام کے پیٹ اور جیب …

Read More »

شوکت خانم کو ملی امداد سے سرمایہ کاری کی گئی، عمران خان کا اعتراف

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3ملین ڈالرزکی سرمایہ کاری 2008 میں کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے …

Read More »

ایرانی قوم ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار ہے

ایران

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر ہفتے کے روز ملک بھر میں لاکھوں افراد ریلیوں میں شرکت کریں گے۔ ہفتے کی صبح لاکھوں ایرانی شہری ایران بھر کے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں 11 فروری کے انقلاب کی کامیابی کی …

Read More »