Tag Archives: چاند

نصف صدی بعد پہلی بار نجی کمپنی کے خلائی مشن کی چاند پر کامیاب لینڈنگ

(پاک صحافت) نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کے خلائی مشن نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز نے چاند کے قطب جنوبی کے قریب لینڈنگ کی ہے ۔ …

Read More »

چاند کے سکڑنے سے وہاں زلزلے بڑھنے کا انکشاف

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے رات کو آسمان پر چمکتے چاند کے بارے میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے زیرتحت ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سطح کے نیچے چھپی تہہ ٹھنڈی ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں زمین کا …

Read More »

جاپان کا چاند پر موجود مشن کرشماتی انداز سے پھر کام کرنے لگا

(پاک صحافت) جاپان کا چاند پر پہنچنے والا پہلا مشن کرشماتی طور پر ایک بار پھر ‘زندہ’ ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (سلم) نامی مشن کا لینڈر ایک بار پھر کام …

Read More »

جاپان کے چاند پر اترنے والے مشن کی پہلی تصویر سامنے آگئی

(پاک صحافت) جاپان نے چاند پر لینڈ کرنے والے اپنے مشن کی اولین تصویر جاری کی ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس کے مشن نے اپنے طے شدہ ہدف کے اندر ہی لینڈ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ …

Read More »

جاپان نے بھی چاند کی سطح پر نرم لینڈنگ کی

جاپان

پاک صحافت جاپان کی خلائی ایجنسی نے چاند کی سطح پر اپنے خلائی جہاز کی کامیاب لینڈنگ کا دعویٰ کیا ہے۔ جاپان کی خلائی ایجنسی نے اس مشن کو ایک سنگ میل اور مستقبل کی خلائی تحقیق کے لیے ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔ جاکسا کے صدر ہیروشی یاماکاوا …

Read More »

چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم رجب ہوگی

چاند

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب ہفتہ 13 جنوری 2024ء کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، ایوان اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ لاہور میں ہوا۔ جس میں ماہ رجب …

Read More »

5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

(پاک صحافت) 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام ہونے والا ہے۔ یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی سرپرستی میں ایک نجی کمپنی نے 8 جنوری کو روانہ کیا تھا۔ آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے Peregrine لینڈر …

Read More »

جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب

(پاک صحافت) جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب ہے۔ جاپان کا ستمبر میں روانہ ہونے والا مشن چاند کے مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کے مطابق 25 دسمبر کو چاند پر بھیجے …

Read More »

چاند پر انسانوں کی واپسی کے لیے اہم پیشرفت

چاند

(پاک صحافت) سننے میں تو یہ سائنس فکشن خیال لگتا ہے مگر بہت جلد ہم چاند پر پہنچنے کے لیے لفٹ کی مدد لیں گے۔ جی ہاں واقعی امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے آرٹیمس 3 اور 4 مشنز کے ذریعے انسان 5 دہائیوں کے بعد چاند کی سطح …

Read More »

نئے اسلامی ماہ کا چاند نظر آگیا، نوٹیفکیشن جاری

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے اسلامی ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلامی ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، یکم جمادی الثانی 1445 ہجری کل …

Read More »