(پاک صحافت) اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ چاند کو چھوڑ کر سیدھے مریخ پر جانے کے خواہشمند ہیں۔ ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں ایلون مسک نے زمین کے زیریں مدار میں زیادہ تعداد میں پے لوڈ کے ساتھ راکٹ لانچز کی اہمیت زور …
Read More »رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج 28 جنوری کو ہوگی
اسلام آباد (پاک صحافت) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور میں ہوا جبکہ …
Read More »چینی مشن میں اکٹھے کیے گئے چاند کے تاریک حصے کے نمونوں کے اولین تجزیے کی تفصیلات جاری
(پاک صحافت) جون 2024 میں چین چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا تھا۔ چینگ ای 6 نامی مشن چاند کے اس خطے کی سطح کے 1.9 کلوگرام نمونے زمین پر واپس لایا تھا۔ اب سائنسدانوں کی جانب …
Read More »زمین سے باہر زندگی کی تلاش کیلئے ناسا کا خلائی جہاز مشتری کے چاند مشن پر روانہ
(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کےچاند Europa کے سفرپر روانہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی مشن تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری پرپہنچےگا اور یوروپا کی سطح کے16 میل کے علاقےکے اندر تحقیق کرےگا۔ خلائی جہاز مشتری چاندکی …
Read More »چاند نظر آ گیا، کل یکم ربیع الثانی ہوگی
اسلام آباد (پاک صحافت) ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں رویت ہلال کے …
Read More »2030 میں چاند پر جانے والے چینی خلا بازوں کیلئے نیا اسپیس سوٹ متعارف
(پاک صحافت) چین 2030 تک انسانوں کو چاند پر پہنچانا چاہتا ہے اور اب اس حوالے سے نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ چین نے چاند پر جانے والے خلا بازوں کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا اسپیس سوٹ متعارف کرایا ہے۔ سرخ اور سفید رنگوں سے سجے اس اسپیس …
Read More »چند دنوں میں دوسرا عارضی چاند زمین کے گرد موجود ہوگا، ماہر فلکیات
(پاک صحافت) ہماری زمین ایک ایسے نئے مہمان کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے جو عارضی چاند کی حیثیت سے ہمارے سیارے کے گرد چکر لگائے گا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 2024 پی ٹی 5 نامی سیارچہ آئندہ چند دنوں میں زمین کا عارضی …
Read More »چین نے چاند پر مستقل انسانی بیس کے منصوبے کی تفصیلات جاری کردیں
(پاک صحافت) چین نے چاند کے قطب جنوبی میں ایک ریسرچ اسٹیشن کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چین آئی ایل آر ایس نامی یہ ریسرچ اسٹیشن 2035 تک مکمل کرنے کا خواہشمند ہے۔ بنیادی طور پر یہ ریسرچ ایک مستقل انسانی بیس کے طور پر کام کرے …
Read More »انسان کب تک مریخ پر پہنچ جائیں گے؟ ایلون مسک کی حیران کن پیشگوئی
(پاک صحافت) ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ 2 سال کے اندر پہلا اسٹار شپ مریخ کے لیے روانہ کیا جائے گا۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ مریخ کی جانب سے بھیجے جانے والے ابتدائی مشنز میں انسان موجود نہیں …
Read More »چین ایک بار پھر خلائی تسخیر میں امریکا کو پیچھے چھوڑنے کیلئے تیار
(پاک صحافت) چین دنیا کا پہلا ملک ہے جو چاند کے اس حصے کے نمونے زمین پر لانے میں کامیاب ہوا جو ہمارے سیارے سے نظر نہیں آتا۔ اب چین ایک بار پھر خلائی میدان میں امریکا اور دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔ چین کی جانب …
Read More »