Tag Archives: پی ڈی ایم

نگران سیٹ اپ کیلئے وزیراعظم نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رہنماوں پر مشتمل کمیٹی کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ کمیٹی …

Read More »

پی ڈی ایم کا سائفر کے معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سائفر کے معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سائفر اپوزیشن کے نہیں، پاکستان کے خلاف سازش تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی …

Read More »

سی پیک نوازشریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نواز شریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے …

Read More »

حکومت تحلیل کرنے سے 10 دن پہلے نگراں وزیراعظم کا مشاورت کیساتھ فیصلہ کریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت تحلیل کرنے سے 10 دن پہلے نگراں وزیراعظم کا مشاورت کے ساتھ فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو تباہی کے گڑھے سے نکالا ہے، …

Read More »

نوازشریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

نوازشریف فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون پر آصف زرداری سے دبئی میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بتا دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے دبئی …

Read More »

انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں آئی ایم ایف نے نہیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں آئی ایم ایف نے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملک میں انتخابات کے انعقاد کی گارنٹی مانگنا ملکی سیاست …

Read More »

عمران خان نے پی ڈی ایم کو حکومت چلانے میں آسانیاں پیدا کیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پی ڈی ایم کو حکومت چلانے میں آسانیاں پیدا کیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت پراکسی کے ذریعے پروپیگنڈا کر رہے ہیں، 9 مئی کو …

Read More »

ایک ماہ میں مرکز، سندھ اور بلوچستان میں نگران حکومتیں قائم ہوجائیں گی۔ مولانا فضل الرحمن

اے این پی

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں مرکز، سندھ اور بلوچستان میں نگران حکومتیں قائم ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے سینیئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سوئیڈن واقعہ سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی، ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا حائے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سوئیڈن واقعہ سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی، ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا حائے۔ تفصیلات کے مطابق حکمر ان اتحاد پاکستان ڈیموکرکٹ موومنٹ پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علماء اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمن …

Read More »