Tag Archives: پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے پراجیکٹ پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعلی نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب …

Read More »

این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کو قومی اسمبلی کی ایک اور سیٹ مل گئی

مسلم لیگ ن

گوجرانوالہ (پاک صحافت) گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ ایک لاکھ 10 ہزار 57 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پی ٹی آئی …

Read More »

ہیلتھ کارڈ ن لیگ کا پراجیکٹ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پاکستان مسلم لیگ ن کا پراجیکٹ ہے، پائیدار مکینزم کے ساتھ ری لانچنگ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ انشورنس کی ری لانچنگ کے لیے تجاویز اور سفارشات پر غور …

Read More »

محسن نقوی کا دو وزارتوں کیلئے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک ہی دفتر کے استعمال کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اس دوران وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں …

Read More »

6 جون کو پلاسٹک بیگز پر پابندی لگادی جائے گی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینٸر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 جون کو وزیراعلیٰ کے حکم پر پلاسٹک بیگز پر پابندی لگادی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ ویژن کے مطابق بہتر ایئر کوالٹی انڈیکس کیلئے بھٹہ انڈسٹریل سسٹم ڈیجٹلائزڈ کرنے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پنجاب اورامریکا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پنجاب میں اعلی تعلیم کے فروغ اور پنجاب کے …

Read More »

پنجاب میں فری وائی فائی اور ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مائیکر و سافٹ، اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی ٹی سٹی لاہور کیلئے آمادگی …

Read More »

پنجاب کو ہر شعبے میں ترقی سے ہمکنار کرنا مریم نواز کا مشن ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیرِپنجاب مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کو ہر شعبے میں ترقی سے ہمکنار کرنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشن ہے۔ خیال رہے کہ مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبے میں فش ٹریڈنگ میں ترقی کے لیے …

Read More »

پنجاب، قیمتوں میں استحکام کیلئے ایک الگ محکمہ قائم

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ قیمتوں میں استحکام کے لیے ایک الگ محکمہ قائم کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پیاز اور کیلے کو صوبے سے باہر بھجوانے …

Read More »

سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا، رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں …

Read More »