Tag Archives: پرامن

آئیں پرامن احتجاج کی بالکل اجازت دیتا ہے لیکن احتجاج کی آڑ میں غنڈہ گردی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے اور جب ایسی صورتحال آئے گی تو اسکے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ ہمارا آئیں پرامن احتجاج کی بالکل اجازت دیتا ہے لیکن احتجاج …

Read More »

ماضی کا چھٹا خطرناک شہر کراچی اب پُرامن اور ترقی کر رہا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں تمام مذاہب اور مختلف مکتبِ فکر کے لوگ امن اور بھائی چارے کے ساتھ رہتے ہیں۔ مراد علی شاہ سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس 2025ء کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شرکاء …

Read More »

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے مشکور

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن 2024ء کے پرامن اور کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات 2024ء …

Read More »

سعودی عرب اپنا پہلا ایٹمی پاور پلانٹ بنا رہا ہے

سعودی

پاک صحافت سعودی وزیر توانائی نے کہا کہ ملک اپنا پہلا “پرامن” جوہری پاور پلانٹ بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ پاک صحافت نے “الخلیج آن لائن” نیوز سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ “عبدالعزیز بن سلمان” نے اس بات کا اعلان سوموار کو ویانا میں بین …

Read More »

پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے، انوار الحق کاکڑ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ  نگراں حکومت بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری اور شفاف انتخابات کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے …

Read More »

پرتشدد احتجاج کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج کو پورا سپورٹ کریں گے لیکن پرتشدد احتجاج کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احتجاج کرنے …

Read More »

قائداعظم پاکستان کو ایک پرامن، فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح پاکستان کو ایک پرامن اور فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ ہمیں اس کیلئے دن رات کوشش کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی کے …

Read More »

ڈسکہ ضمنی انتخاب کے متعلق الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسکہ ضمنی انتخاب کے متعلق الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخاب صاف و شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد ہوا جس پر تمام متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیئے …

Read More »

اقتدار کی لالچ میں جانیں قربان نہیں کرنی چاہیے، نوشین افتخار کا اسجد ملہی کو پیغام

نوشین افتخار

سیالکوٹ (پاک صحافت) این اے 75 ڈسکہ کے انتخاب میں جیت اپنے نام کرنے والی مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  و ڈسکہ الیکشن میں ناکام ہونے والے  امیدوار علی اسجد  ملہی کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اقتدار …

Read More »