Tag Archives: پاکستان

سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین میں دس دس لاکھ روپے امداد تقسیم

بلوچستان

خضدار (پاک صحافت) سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین میں حکومت کی جانب سے دس دس لاکھ روپے کی امداد تقسیم کردی گئی ہے جبکہ مزید متاثرین کے لئے کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب سے جاں بحق 238 افراد کے لواحقین میں دس دس لاکھ روپے امداد تقسیم …

Read More »

ملک بھر میں جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جعلی ادویات کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاون جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں بھر کاروائیاں جاری ہیں جبکہ ڈریپ کی …

Read More »

وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کررہی ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ملک بھر کے سیلاب متاثرین کو ہر ممکن اور بھرپور امداد فراہم کررہی ہے، ریلیف اور بحالی کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

سیلاب کا 75 فیصد پانی اکتوبر تک نکال دیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

عمرکوٹ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جمع شدہ 75 فیصد پانی کو اکتوبر تک نکال دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت …

Read More »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعطم نومبر میں کرینگے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر فیصلہ وزیراعطم شہباز شریف نومبر میں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی آئینی …

Read More »

سابق حکومت نے معیشت کا بھٹہ بٹھایا اس لیے ہمیں مشکل فیصلے کرنے پڑے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق نااہل حکومت نے معیشت کا بھٹہ بٹھایا اس لیے ہمیں مشکل فیصلے کرنے پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم

سمرقند (پاک صحافت) ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیرس ماحولیاتی معاہدہ مشترکہ لیکن مختلف ذمہ داریوں کے ساتھ نافذالعمل ہونا چاہیے۔ اجلاس میں رکن ممالک نے باہمی معاملات میں …

Read More »

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورت حال مخدوش ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورت حال مخدوش ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا، خاص کر مالاکنڈ ڈویژن میں امن …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر سعودی عرب سے مزید دو جہاز پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب امداد

کراچی (پاک صحافت) شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کے دو جہاز خوراک اور دیگر روزمرہ کی اشیاء لے کر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ڈاکٹر خالد محمد العثمانی کے ہمراہ سیہون شریف میں …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے بارے میں رپورٹ جاری کی جس میں بتایا …

Read More »