Tag Archives: ٹیم

صحرائی کائی کے پودے جو مریخ پر بھی زندہ رہ سکتے ہیں

(پاک صحافت) 2015 کی ہالی وڈ فلم دی مارشین میں دکھایا گیا تھا کہ ایک شخص مریخ پر اکیلا پھنس جاتا ہے جہاں وہ آلو اگا کر خود کو زندہ رکھتا ہے، مگر سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صحرائی کائی کے پودے سرخ سیارے پر زندگی کے قیام کے لیے …

Read More »

گھر کے مسائل گھر میں رکھیں، تابش ہاشمی کا افتخار احمد کو مشورہ

(پاک صحافت) نجی ڑی وی چینل کے معروف میزبان تابش ہاشمی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے سوشل میڈیا پر ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اختلافات کا اظہار کرنے پر تنقید کی ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالے سے خصوصی شو’ہارنا منع ہے‘ میں تابش ہاشمی نے …

Read More »

قومی ٹیم جیت کر آئی تو دعوت، ہار کر آئے تو ٹریننگ دیں گے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ جیت کر آئے گی تو دعوت دیں گے اگر ہار کر آئے گی توٹریننگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ ہمارے آئی ایم ایف سے مذاکرات …

Read More »

گورنر سندھ کا بھارت سے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ اگر پاکستان ٹیم جیتی تو ایک کروڑ انعام دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی ٹیم جیت گئی تو میری طرف سے …

Read More »

پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

پولیو ٹیم

بنوں (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا، لیکن …

Read More »

جب میں میچ نہیں دیکھتا تو ہم جیت جاتے ہیں، امیتابھ بچن

امیتابھ بچن

(پاک صحافت) بھارتی اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھاتا ہوا دیکھنے کے خواہش مند ہیں، اور اس حوالے سے بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھی مزیدار چٹکلہ چھوڑ دیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں بھارت پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے …

Read More »

نیب ٹیم عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) نیب کی ٹیم توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالا جیل میں موجود ہے جس کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن کر رہے ہیں۔ آج …

Read More »

پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک

پولیس

ڈی آئی خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا، …

Read More »

اگر ماضی پہ پہ نظر دوڑائی جائے تو صرف نوازشریف صاحب ہی پاکستان کے مسائل حل کرتے دکھائی دیتے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کس نے ہمیشہ ڈیلیور کرکے دکھایا، کس نے غریب عوام کو روزگار اور روٹی فراہم کی، کس نے ملک کو ترقی کے راستے گامزن کیا، کس کے پاس ملک کو دوبارہ خوشحالی کے راستے گامزن کرنے …

Read More »

ن لیگ کی قانونی ٹیم نے نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے کلیئرنس دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی اور مقدمات کا جائزہ لینے کے لیے لندن میں ن لیگ کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی، …

Read More »