Tag Archives: ویزا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات

بلاول بھٹو امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے جنیوا کانفرنس میں امریکا کے اضافی 10 کروڑ ڈالر امداد کے اعلان کو …

Read More »

طالبان: امریکی ویزا پابندیاں دوطرفہ تعلقات کو متاثر کرتی ہیں

طالبان

پاک صحافت طالبان نے امریکہ کی طرف سے ویزا پابندیوں کے نفاذ کو دو طرفہ تعلقات کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا ہے کہ بعض طالبان عہدیداروں پر …

Read More »

عراق زائرین معاہدے پر بلاتاخیر دستخط کرنا چاہتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عراق زائرین معاہدے پر بلاتاخیر دستخط کرنا چاہتے ہیں تاکہ پاکستانی زائرین آسانی کے ساتھ امام حسین کی زیارت کو جاسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس لفطاہ …

Read More »

برین ڈرین میں اضافہ سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کا نتیجہ ہے

سری لنکا

پاک صحافت تازہ ترین خبروں کے مطابق سری لنکا میں اس ملک میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران کی وجہ سے سیاسی اور سماجی کشیدگی میں اضافے کے بعد برین ڈرین ایک عام بات بن گئی ہے۔ رائٹرز کے حوالے سے اتوار کے روز پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سری …

Read More »

سفری پابندیوں کا خاتمہ، ایران سے پاکستان کے لیے ہفتہ وار پروازیں ایک بار پھر بحال

ایران ایئر

کراچی (پاک صحافت) سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد پڑوسی ملک ایران نے پاکستان کے لئے ایک بار پھر ہفتہ وار پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور سفری پابندیوں کے باعث ایران ایئر کی پروازیں پاکستان کے لئے معطل کر …

Read More »

روس کو امریکہ کے ساتھ اپنے مذاکرات میں پیش رفت کی توقع نہیں ہے

ماسکو اور امریکہ

ماسکو (پاک صحافت) روسی حکومت نے ہفتے کے روز کہا کہ اسے امریکہ کے ساتھ آئندہ ہفتوں میں ویزا اور سفارت خانوں کے پیمانے جیسے معاملات پر بات چیت میں پیش رفت کی توقع نہیں ہے۔ روسی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ سرد جنگ کے بعد سے کم ترین …

Read More »

ٹریبونل کے فیصلے تک نوازشریف کی لندن میں قیام قانونی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے لندن میں قیام اور ان کے ویزا  میں توسیع سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ برطانوی ہوم آفس نے لکھا ہے کہ نوازشریف ٹریبیونل میں اپیل کرسکتے ہیں، ٹریبونل کے فیصلے تک نوازشریف …

Read More »

امید ہے نواز شریف کے برطانیہ میں قیام میں توسیع کی اپیل منظور کی جائے گی، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے نواز شریف  برطانیہ میں قیام سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ امید ہے نواز شریف …

Read More »

اداکارہ رابعہ بٹ کی فیصل ایدھی کے ہمراہ فلسطین جانے کی خواہش

رابعہ بٹ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ بٹ کی جانب سے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے ہمراہ فلسطین جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں لکھا کہ میں آج فلسطین کے ویزے کے لیے اپلائی …

Read More »

فیصل ایدھی کا بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ

فیصل ایدھی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے سب سے بڑی فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ذرائع کے مطابق فیصل ایدھی نے فلسطین کا ویزا حاصل کرنے کے لئے ویزے کی درخواست بھی جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین …

Read More »