Tag Archives: ویب سائٹ

واٹس ایپ کی جانب سے مخصوص روابط کیلئے لاسٹ سین آپشن چھپانے پر کام شروع

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی روابط کی ایپ واٹس ایپ  کی جانب سے صارفین کے مطالبے پر ایک یا ایک سے زائد روابط (کانٹیکٹ) کے لیے اپنا لاسٹ سین آپشن چھپانے پر کام شروع کردیا  گیا ہے۔ ڈبلیواے بی ٹا انفو نامی ویب سائٹ نے سب سے پہلے اس کی خبر …

Read More »

صیہونی حکومت کی فوج غزہ کی سرحد پر اپنی افواج کو مضبوط بنا رہی ہے

صیھونی

تل ابیب {پاک صحافت} عبرانی ویب سائٹ “والا” نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے رمضان کے مقدس مہینے سے پہلے غزہ کی پٹی کی سرحدوں پر اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک صحافت نے بدھ کو ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا کہ “جنوب …

Read More »

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کر دی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے  دوGB  سے بڑے ڈیٹا یا فائلوں کو ایک فون سے دوسرے فون منتقل کرنے کے فیچر پر آزمائش شروع کر دی ہے۔ واٹس ایپ کی یہ ایک بہت ہی اہم پیش رفت ہے اس میں ویڈیوز، …

Read More »

وائٹ ہاؤس نے کانگریس سے یوکرین کی مدد کے لیے 6.4 بلین ڈالر مانگے

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت}  جو بائیڈن کی حکومت نے امریکی کانگریس سے کہا کہ وہ یوکرین کی مدد کے لیے 6.4 بلین ڈالر فراہم کرے تاکہ روسیوں کو اپنی سرزمین پر پیش قدمی سے روکا جا سکے۔ امریکی حکومت کے ایک اہلکار نے امریکی ویب سائٹ ایکسیس کو تصدیق کی کہ …

Read More »

فیس بک کی طرح واٹس ایپ پر بھی بہت جلد ردعمل والی ایموجی کی سہولت میسر ہوگی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی طرح واٹس ایپ صارفین کے لئے بھی بہت جلد کسی بھی میسج پر ردعمل والی ایموجی کی سہولت پیش کی جارہی ہے۔  کمپنی کے مطابق  اس میں آپ کسی تھریڈ پر ردِ عمل ظاہر کرسکیں گے جس کے لیے علیحدہ ٹیکسٹ لائن کی ضرورت …

Read More »

ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام لگایا

سعودی عرب

پاک صحافت ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب پر انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کا الزام لگایا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں انسانی حقوق کے بہت سے کارکن اب بھی جبر کا شکار ہو رہے ہیں۔ …

Read More »

واٹس ایپ نے عین فیس بک مینشن جیسا فیچرمتعارف کر دیا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو بڑی سہولت دیتے ہوئے عین فیس بک مینشن جیسا فیچر متعارف کر دیا۔  نئے فیچر کے بعد اب گروپ میسج میں کوئی آپ کی بات کرے گا یا آپ کو جواب دے گا تو اس کا نوٹفکیشن بھی فوری طور پر …

Read More »

اقوام متحدہ نے اعتراف کرلیا، سعودی اتحاد نے شہریوں کو نشانہ بنایا

ہولناک بمباری

پاک صحافت اقوام متحدہ نے سعودی اتحاد کے حملوں میں یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی ہولناک بمباری کے بعد یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے اعتراف کیا ہے کہ ان حملوں میں عام …

Read More »

سامسنگ ایک بار پھر بازی لے جانے کی دوڑ میں شامل

سامسنگ

سیؤل (پاک صحافت) اسمارٹ فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ ایک بار پھر بازی لے جانے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہے۔  یاد رہے کہ رواں سال جون میں سام سنگ نے ٹرپل فولڈنگ فون کے حقوق (پیٹنٹ) حاصل کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی جس کے …

Read More »

وہ عورتیں خوش نصیب ہوتی ہیں جن کے زیادہ بچے ہوتے ہیں، حریم شاہ

حریم شاہ

کراچی (پا ک صحافت) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے بچوں سے متعلق اپنی خواہش کا ظہار کردیا ، حرام شاہ کا کہنا ہے کہ وہ عورتیں خوش نصیب ہوتی ہیں جن کے زیادہ بچے ہوتے ہیں اسی لیے میری بھی خواہش ہے کہ میرے بھی زیادہ   بچے ہوں۔ تفصیلات …

Read More »