Tag Archives: وزیر اعظم

ھاآرتض: ذلت آمیز شکست کے بعد؛ نیتن یاہو اپنی حکمرانی کے سب سے کمزور دور میں ہیں

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی اخبار نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ کی حالیہ ناکامی پر ایک تجزیاتی مضمون شائع کیا ہے جب صیہونی حکومت کی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے حزب اختلاف کے دھڑے کے ایک نمائندے کو کمیٹی میں اپنا نمائندہ منتخب کیا۔ ججوں اور کابینہ کے نمائندے کی …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏پاکستان قائم و دائم رہے گا اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا، وہ وقت دور نہیں جب نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے، میں ان کا سپاہی بن کر ملک کی خدمت کروں …

Read More »

9 مئی کے واقعے نے عوام کو نہ صرف رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے جو واقعے نے 22 کروڑ عوام کو نہ صرف شدید رنجیدہ کیا بلکہ پوری قوم …

Read More »

برطانیہ کا دعویٰ: ہم ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کی حمایت کرتے ہیں جو یمن میں امن کے قیام سے مشروط ہے

انگلش

پاک صحافت مغربی ایشیا میں لندن کی مہم جوئی اور جنگی پالیسیوں کی تاریخ کو نظر انداز کرتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ ملک یمن میں جنگ بندی اور امن کے قیام سے مشروط ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔ ارنا کے …

Read More »

جو قومیں شہیدوں، غازیوں کو بھول جائیں وہ قومیں زندہ نہیں رہ سکتیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو قومیں شہیدوں، غازیوں کو بھول جائیں وہ قومیں زندہ نہیں رہ سکتیں، 9 مئی کے دن قوم کا سر شرم سے جھکا۔ انہوں  نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، …

Read More »

نوجوانوں کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں اور ان کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے، آئی ٹی، زراعت اور صنعت میں کاروبار کے آغاز سے نوجوانوں کو پاکستان کی ترقی کا معمار بنانا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

چین نے نوازشریف پہ اعتماد کرکے سی پیک کے ذریعےجو منصوبے لگائے پچھلی حکومت نے وہ تمام منصوبےختم کردیئے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبازشریف نے سبزوار اسپورٹس کمپلیکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی لیڈرشپ میں پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا سڑکوں کا جال بچھا چین نے نوازشریف پہ اعتماد کرکے سی پیک کے ذریعے جو منصوبے لگائے پچھلی حکومت نے …

Read More »

بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے آئندہ مالی سال کا  بجٹ معیشت کی طویل مدتی بیماریاں ٹھیک کرنے کے آغاز کی نمائندگی کررہا ہے  جب کہ عمران نیازی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام نے معیشت کو نقصان پہنچایا۔ میثاق معیشت سیاسی جماعتوں کیلئےعوام کی خوشحالی …

Read More »

گڈ ٹو سی یو نے ریلیف نہ دیا ہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا،عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ گڈ ٹو سی یو نے ریلیف نہ دیا ہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا، یہ جرات کہاں سے آتی ہے کہ آپ اپنے خلاف کیسز کی پیروی پر وکیل کو قتل کرا …

Read More »

اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے، عرفان قادر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم  شہباز شریف کے معاون خصوصی احتساب عرفان قادر نے اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے۔ عرفان قادر نے کہا کہ اگر فوجداری کرپشن کا عنصر ہو تو ججز کا معاملہ سپریم جوڈیشل کے علاوہ نیب قانون کے تحت ٹرائل …

Read More »