پچھلی حکومت نے بے بنیاد الزامات پر ساری اپوزیشن کو دیوار سے لگایا، وزیر اعظم

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے بے بنیاد الزامات پر ساری اپوزیشن کو دیوار سے لگایا لیکن اپوزیشن نے نہایت صبر اور حوصلے سے اس جبر کو برداشت کیا یہ سوچا تک نہیں کہ کسی کی طرف رخ کریں چاہے وہ سول تنصیبات ہوں یا فوجی تنصیبات ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے اگر تنقید کرنی ہے تو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے