Tag Archives: وزیراعظم

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار بھی سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیے گئے، وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کیا جس کے بعد اسحاق ڈار کے …

Read More »

وزیراعظم دورہِ سعودی عرب مکمل کر کے واپس وطن پہنچ گئے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، شہباز شریف نے خانہ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان …

Read More »

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے

شہباز شریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانہ کعبہ کا طواف کیا اور نوافل بھی پڑھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، شہباز شریف نے …

Read More »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات

شہباز شریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وفد کے اراکین کا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاندار استقبال کیا، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے …

Read More »

صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں کہنا ہے کہ آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر میں حکومت پاکستان …

Read More »

وزیراعظم کی روضہ رسول اللہ پر حاضری، رات مدینہ میں گزاری

شہباز شریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز عشاء اور نوافل ادا کیے۔ وزیراعظم نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر حاضری دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے …

Read More »

سیکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑے کرنا مناسب نہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑے کرنا مناسب نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدالت بہت جلد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دوسرے پر سعودی عرب پہنچ گئے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دوسرے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات متوقع ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے استنبول گرینڈ ائیرپورٹ وفد نے ملاقات کی، وفد میں آئی جی اے بورڈ ممبر، …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف آج رات مدینہ میں …

Read More »

منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف 6 سے 8 اپریل کو سعودی عرب کادورہ کریں گے، منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کایہ پہلا غیرملکی دورہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف عمرے کی ادائیگی کریں گے، مسجد نبوی میں حاضری دیں گے وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے سینیئر وزراء وزیر …

Read More »