Tag Archives: نافذ

پنجاب بھر میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں امن عامہ کی صورتحال اور سیکیورٹی تھریٹس کو مدِنظر رکھتے ہوئے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق صوبے بھر میں …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کسی قوم کی ترقی ممکن نہیں، شعبہ تعلیم میں اصلاحات کے …

Read More »

خونی تشدد کے بعد 72 گھنٹے کی ایمرجنسی نافذ

خونی ہنسا

پاک صحافت کیریبین ملک میں مسلسل خونریز تشدد کے باعث حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ کیریبین ملک ہیٹی ایک عرصے سے اندرونی تشدد کا شکار ہے۔ اس ملک میں ان دنوں مسلسل تشدد جاری ہے۔ گزشتہ رات پرتشدد مظاہروں کے بعد ہیٹی نے پورے ملک میں نائٹ کرفیو …

Read More »

صہیونی میڈیا: حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدہ رمضان المبارک سے قبل طے پا جائے گا

صیھونی میڈیا

پاک صحافت ھاآرتض اخبار نے جمعہ کی شب رپورٹ کیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ پاک صحافت کے مطابق، قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک کا حوالہ دیتے ہوئے، متعدد غیر ملکی …

Read More »

کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد میں سال نو کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں، اور دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سال نو کی جشن کی تیاریاں جاری ہیں، اور دوسری جانب سیکیورٹی انتظامات بھی سخت کردیئے گئے ہیں۔ ڈی ایس پی فریئر …

Read More »

جڑانوالہ میں حالات کشیدہ، دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

رینجرز

فیصل آباد (پاک صحافت) جڑانوالہ میں حالات کشیدہ ہونے کے بعد دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز کو طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں اقلیتوں کی املاک پر حملے کے بعد کشیدہ حالات کے پیش نظر رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ ضلعی …

Read More »

راولپنڈی اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات کرنے …

Read More »

سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں قیام امن کیلئے سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت اسلحہ لے کر چلنے، متازع پوسٹر آویزاں کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ، شہری جمعرات اور جمعہ کو احتیاط کریں۔ سید ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ، شہری جمعرات اور جمعہ کو احتیاط کریں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ، کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی …

Read More »

لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج سے اگلے 7 دن …

Read More »