شیخوپورہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا ہے۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہاکہ آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا افسوس ناک عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے …
Read More »نواز شریف کے بغیر الیکشن نا قبول ہے نہ ہونے دیں گے، جاوید لطیف
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کسی طور پہ بھی نوازشریف کے بغیر 2023 کا الیکشن نہ ہمیں قبول ہے نہ ہونے دینگے. جو بُت آپ نے تراشہ تھا اس مجسمے کو ابھی تک دھوپ نہیں لگنے دی آپ نے.آزادانہ احتساب نہیں ہونے …
Read More »اگر کسی بے گناہ کے حق میں فیصلہ آجائے تو کہتے ہیں این آر و مل گیا، میاں جاوید لطیف
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقول شوکت عزیز صدیقی ایک ادارے کے بعد کیا باقی دو ادارے اے پولیٹیکل ہوگئے؟ کیا بغیر پیش ہوئے ضمانت ملنےکنفرم ہونے کی سہولت کسی اور کو میسر ہےثاقب نثار جنرل …
Read More »الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے، میاں جاوید لطیف
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہا کہ ہم کسی طور الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی …
Read More »ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری، اہم رہنما جیل سے رہا
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد ن لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف کو آج ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا …
Read More »محب وطن کو غداری کا ٹائٹل دینا ماضی کی روایت ہے۔ جاوید لطیف
لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محب وطن کو غداری کا ٹائٹل دینا ماضی کی روایت چلی آرہی ہے۔ جبکہ جو شخص سول نافرمانی کا اعلان کرے اسے کوئی غدار نہیں کہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لاہور …
Read More »کوئی مجھے پھانسی بھی چڑھائے اپنے موقف پر قائم ہوں۔ جاوید لطیف
لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کوئی مجھے پھانسی بھی چڑھائے اپنے موقف پر قائم ہوں۔ ایسی پالیسیاں نہ بنائی جائیں کہ جن کی وجہ سے ملک میں غدار پیدا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …
Read More »پی ڈی ایم سے بے وفائی کرنے والوں کو عوام مسترد کریں گے۔ جاوید لطیف
لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے ساتھ بے وفائی کرنے والی سیاسی جماعتوں کو عوام مسترد کریں گے۔ اپوزیشن اتحاد عوام کا ترجمان اور آواز ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …
Read More »ملکی ترقی کیلئے صرف وزراء نہیں بلکہ حکومت کی تبدیلی ناگزیر ہے۔ جاوید لطیف
لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے صرف وزراء کا تبدیل ہونا کافی نہیں بلکہ حکومت کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے۔ مسائل کا ذمہ دار صرف ایک وزیر نہیں بلکہ عمران خان اور اس کی پوری حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »