نواز شریف کے بغیر الیکشن نا قبول ہے نہ ہونے دیں گے، جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏کسی طور پہ بھی نوازشریف کے بغیر 2023 کا الیکشن نہ ہمیں قبول ہے نہ ہونے دینگے. جو بُت آپ نے تراشہ تھا اس مجسمے کو ابھی تک دھوپ نہیں لگنے دی آپ نے.آزادانہ احتساب نہیں ہونے دیا اس مجسمے کا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم

محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے، شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مدینہ میں حاضری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے