اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قانون بنانا قومی اسمبلی کا کام ہے، عدلیہ آئین کی وضاحت اور تشریح کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عدلیہ خود قانون بنانے بیٹھ گئی تو پارلیمنٹ کیا کرے گی۔ عدلیہ قانون …
Read More »عمران خان پہلے اداروں کی منتیں کرتا رہا اور آج ان کے خلاف بول رہا۔ مولابخش چانڈیو
کراچی (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے اداروں کی منتیں کرتا رہا اور آج اداروں کے خلاف بول رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مخالفین کو بتانا چاہتے ہیں کے پیپلزپارٹی سندھ میں مری …
Read More »پی ٹی آئی میں لانگ مارچ کرنے کا وزن ہی نہیں رہا۔ مولا بخش چانڈیو
کراچی (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ اب پی ٹی آئی میں لانگ مارچ کرنے کا وزن ہی نہیں رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی کو ڈوب مرنا چاہیے، مولا بخش چانڈیو
کراچی (پاک صحافت) سینیٹر مولابخش چانڈیو نے اسپیکر قومی اسمبلی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ ایسا ایوان صدر ہے جسکو خود فیصلے کا کوئی اختیار نہیں ہے، اس اسپیکر کو ڈوب مرنا چاہیے، آپ اسپیکر ہوکر عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام ہونے کا کیسے کہہ سکتے …
Read More »پی ٹی آئی کارکن بھی عمران خان سے بیزار ہو چکے ہیں، مولا بخش چانڈیو
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اب تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن بھی عمران خان سے بیزار ہوچکے ہیں اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے …
Read More »پاکستان نے کبھی افغانستان اور ہندوستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کی، مولا بخش چانڈیو
حیدر آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے عید کے روز اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے کبھی افغانستان اور ہندستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کی۔ دوسری جانب سے مولا بخش چانڈیو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر …
Read More »عمران خان اب تک ہزاروں افسانوی و جعلی منصوبے مکمل کرچکے ہیں۔ مولا بخش چانڈیو
کراچی (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ نااہل عمران خان نے اب تک ہزاروں افسانوی و جعلی منصوبے مکمل کرلئے ہیں لیکن حقیقت میں سب دھوکہ اور فراڈ ہی نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …
Read More »