اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے …
Read More »عمران خان کو امریکی و یہودی لابی تحفظ دینے کیلئے پاگل ہو رہی۔ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو امریکی و یہودی لابی تحفظ دینے کے لیے پاگل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 60 امریکی ارکان پارلیمنٹ نے …
Read More »پی ڈی ایم کیجانب سے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر دیا جانے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ …
Read More »ہم عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں عدالت کی قدر و منزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »مولانا فضل الرحمان جو حکم دیں گے ہم بجا لائیں گے۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جو حکم دیں گےہم بجا لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کا دھرنا جاری رہے …
Read More »پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے۔ مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پوری قوم پیر کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیلئے پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں اور عوام کے نام ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صبح 9 بجے تمام قافلے پہنچ …
Read More »مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پی ڈی ایم وفد نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم اجلاس میں کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کیا۔ پیر کو سپریم …
Read More »قوم اسلام آباد پہنچے، عدالتی فیصلے پر پی ڈی ایم کا احتجاج اور دھرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ سے رہائی کے فیصلے کے بعد احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عدالت سے رہائی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق پاکستان ڈیمو …
Read More »مولانا فضل الرحمن کا سپریم کورٹ کے رویے کیخلاف احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا سپریم کورٹ کے رویے کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ مجرم کو تحفظ دے رہی ہے۔ …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپریم …
Read More »