Tag Archives: مولانا عبدالخبیر آزاد

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی

عبدالخبیر آزاد

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کہیں بھی شوال المکرم 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس …

Read More »

ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

رمضان المبارک

پشاور (پاک صحافت) ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، …

Read More »

ملک بھر میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) روئت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر …

Read More »