Tag Archives: منی بجٹ

سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے تین سال میں اپنے عوام دشمن اقدامات سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ عوام کا نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے منی بجٹ …

Read More »

منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی منی بجٹ سے ملک بھر میں مہنگائی اور معاشی تباہی کا نیا طوفان آئے گا جبکہ منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

منی بجٹ کی منظوری کا مطلب پاکستان اور عوام کے مستقبل پر غلامی کی مہر لگانا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے  سیاسی جماعتوں اور عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ منظورہونے کا مطلب پاکستان اورعوام کے مستقبل پر غلامی کی مہر لگانا ہے۔ متحدہ اپوزیشن سے مل …

Read More »

حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی ہے، موجودہ حکومت …

Read More »

پیپپلز پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کے دوسرے دن عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ مسترد کرتے ہیں۔ …

Read More »