(پاک صحافت) بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیاہےکہ سیاستدان باباصدیقی کو قتل کرنے والے شوٹرز کا پہلا ہدف سلمان خان تھے تاہم اداکار کی سخت سکیورٹی کے باعث شوٹر زکو اپنا منصوبہ تبدیل کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شوٹر نے پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف …
Read More »اشتہاری ملزم مراد سعید کے علی امین گنڈا پور و پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف
(پاک صحافت) 9 مئی سے روپوش مراد سعید کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ مراد سعید 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے کیسز میں اشتہاری ملزم ہیں۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی …
Read More »فوج میں احتساب کا نظام بہت سخت ہے، افسر جرم کرے یا سپاہی احتساب کا عمل ایک جیسا ہوتا ہے۔ سابق فوجی افسران
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق فوجی افسران کا کہنا ہے کہ فوج میں احتساب کا نظام بہت سخت ہے، افسر جرم کرے یا سپاہی احتساب کا عمل ایک جیسا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اعلی فوجی افسران کا جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لینے اور ان کے …
Read More »اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کیلئے استعمال کیا جانے لگا
(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد حیرت انگیز منصوبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مگر ارجنٹینا میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔ ارجنٹینا کی سکیورٹی …
Read More »سفارتی مشن پر حملے کے ملزم جرمنی پولیس پاکستان کے حوالے نہیں کررہی۔ دفتر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سفارتی مشن پر حملے کے ملزم جرمنی پولیس پاکستان کے حوالے نہیں کر رہی۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے ان خبروں کو یکسر بے بنیاد قرار دیا ہے کہ جرمن شہر فرینکفرٹ میں واقع پاکستانی سفارتی مشن پر حملے میں …
Read More »کراچی، چین کے جعلی ویزے پر ملائیشیا سے پہنچنے والا نوجوان گرفتار
کراچی (پاک صحافت) ملائیشیا سے کراچی پہنچنے پر ایک نوجوان کو اس کے پاسپورٹ پر چین کا جعلی ویزا ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل کے عملے نے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزم محمد حسن فلائٹ نمبر …
Read More »امریکی اداکار اسٹیو بشسیمی پر حملہ، آنکھ پھوڑ دی گئی
(پاک صحافت) امریکی اداکار اسٹیو بشسیمی کی نیویارک میں سڑک پر چلتے ہوئے گھونسا مار کر آنکھ پھوڑ دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق راہگیر نے اچانک 66 سالہ اسٹیو بشسیمی کو گھونسا مارا جس سے ان کے چہرے اور آنکھ پر چوٹ آئی اور انہیں اسپتال بھی جانا پڑا۔ …
Read More »جاوید لطیف کا چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج
اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین …
Read More »آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کر دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس سے متعلق ریفرنس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسحاق ڈار کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے …
Read More »عزیر بلوچ کیخلاف 3ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم
کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف کیسز میں بریت کے معاملے پر پراسیکیوشن کی جانب سے دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 3 ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ عزیر بلوچ اب تک سنگین نوعیت کے 25 …
Read More »