Tag Archives: معیشت

ملک کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری آتی جا رہی ہے جب کہ سعودی عرب کی …

Read More »

پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی۔ ایشیائی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کردی، جس کے مطابق پاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کے لیے …

Read More »

ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے۔ میڈیا سے کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا کہ ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو ان مشکلات سے نہیں نکال سکتی …

Read More »

غزہ کے خلاف 6 ماہ کی جنگ کے بعد تل ابیب کو 56 ارب ڈالر کا نقصان

غزہ جنگ

(پاک صحافت) مختلف رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ کے خلاف چھ ماہ کی جنگ کے بعد 56 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کے خلاف 6 ماہ کی جنگ کے بعد صیہونی حکومت کی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے …

Read More »

پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا ہے کہ 19 مارچ کو آئی ایم ایف اور پاکستان کے …

Read More »

معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم معیشت کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، روپے کی قدر مستحکم ہورہی ہے، ایکسچینج ریٹ میں بہتری …

Read More »

ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکریٹری ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکرٹری ہیں جو بہت قابل محنتی اور عظیم پاکستانی ہیں لیکن کہیں کہیں کمی ہے جو اچھے سیکرٹریز ہیں انہیں شاباش ملے گی تاکہ باقیوں کو ترغیب ملے اور جو کام …

Read More »

ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کے ساتھ عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ذمے داری کے بغیر دنیا کا کوئی …

Read More »

وزیراعظم کا کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

شہباز شریف کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلی اور اعلی سطح کے سرکاری افسران نے شرکت …

Read More »

جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ڈونلڈ لو کے سائفر بارے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو کا بانی پی ٹی …

Read More »