Tag Archives: معاشرہ

جس معاشرے میں احساس نہ ہو وہ بے حس ہوتا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں  عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ  جس معاشرے میں احساس نہ ہو وہ بے حس ہوتا ہے، اللہ کے حقوق کے ساتھ حقوق العباد کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، اللہ …

Read More »

سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو فاشسٹ ریاست بننے کی طرف دھکیلا جارہا ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی  کا کہنا ہے کہ  ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو فاشسٹ ریاست بننے کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ  فاشسٹ ریاست میں احکامات کی دھجیاں اڑانا اور عدلیہ کو بدنام …

Read More »

مدینہ منورہ سے مریم اورنگزیب کا کارکنان کے نام اہم پیغام

مدینہ منورہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مدینہ منورہ سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ میں اس شخص کا نام اس پاک زمین پہ نہیں لونگی کیونکہ اس زمین کو سیاست کیلیے استعمال نہیں کرنا چاہتی.لیکن انہوں نے جو معاشرے میں تباہی کی۔ انہیں ٹھیک کرنے …

Read More »

ہمیں دوسروں کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے، جگن کاظمی

جگن کاظم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل جگن کاظم کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ انسان خود غلطی کرے اور اس سے سیکھے بلکہ ہمیں دوسروں کی غلطیوں سے بھی سبق سیکھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل جگن کاظم نے کہا ہے کہ …

Read More »

یومِ پاکستان کے موقع پر پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کااہم پیغام

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم   پاکستان کے موقع پر جاری  پیغام میں عوام کو مبارک باد یتے ہوئے کہا ہے کہ آج آئین کی پاسداری کے عہد سے تجدید اور وطن کے لئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش …

Read More »

بچوں سے ہر وقت پیار کرنا ممکن نہیں، بالی وڈ اداکارہ کاجول

کاجول بالی وڈ اداکارہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ بچوں سے ہر وقت پیار کرنا ممکن نہیں، یہی وجہ ہے کہ آپ بھی یقینی طور پر ہر وقت اپنے بچوں سے محبت نہیں کرپاتے۔ کوجول کے مطابق آپ صرف والدین سے یہ سوال کرسکتے ہیں …

Read More »