Tag Archives: مطالبہ

صدر مملکت سیاسی وابستگی نہیں چھوڑ سکتے تو فی الفور استعفی دے دیں۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی اپنی سیاسی وابستگی نہیں چھوڑ سکتے تو فی الفور استعفی دے دیں کیونکہ یہ عہدہ صرف ایک پارٹی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے …

Read More »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری سنایا جائے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لی جانے والی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری سنایا جائے، قوم عمران خان کی حقیقت کو جاننا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »

پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے، قوم غیرملکی فنڈنگ لینے والے غداروں کی حقیقت جاننا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام نے …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کے متعلق جے آئی ٹی تشکیل دی جائے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کو جے آئی ٹی تشکیل دینی چاہئے تاکہ اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

شرجیل میمن کیجانب سے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے سے قبل عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے تاکہ وہ ملک سے فرار نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے متعلق کیس پر فل بینچ کا مطالبہ کرنا سیاسی جماعتوں کے 13 رکنی اتحاد کا آئینی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ یک طرفہ …

Read More »

حکومتی اتحاد کے مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت و وقار میں اضافہ ہوگا۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے فل کورٹ بینچ مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت، وقار و اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

‏الیکشن کمیشن فوری طور پر فارن فنڈنگ کیس کے محفوظ فیصلے سے عوام کو آگاہ کرے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ‏الیکشن کمیشن فوری طور پر تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کے محفوظ فیصلے سے عوام کو آگاہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی نے ضمنی انتخابات سے …

Read More »

صہیونی صحافی کے مکہ مکرمہ کے خفیہ سفر پر یمنی صحافیوں کا ردعمل

رد عمل

پاک صحافت “یمن یونین آف جرنلسٹس” نے امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب کے دوران صیہونی حکومت کے چینل 13 کے رپورٹر کے مکہ مکرمہ کے خفیہ سفر کی مذمت کی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ “یمن کے صحافیوں کی یونین” نے …

Read More »

سپریم کورٹ کے حکم نامے کے بعد عارف علوی صدر مملکت رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔ نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے حکم نامے کو کلعدم قرار دینے کے بعد عارف علوی صدر مملکت رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے جنرل سیکٹری نیر بخاری نے ایک بیان …

Read More »