Tag Archives: مسئلہ کشمیر

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھارت اور پاکستان سے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ

واشنگٹن (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پش کش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دونوں جوہری طاقتیں اپنے مسائل اور خصوصاً مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سنجیدہ مذاکرات کریں۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی بنیادی ذمہ داری ہے: مسعود خان

مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی بنیادی ذمہ داری ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکا حل  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی بنیادی ذمہ اری ہے۔پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے اور اس سلسلے …

Read More »

جنوبی ایشیاء میں امن مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے بغیر ناممکن ہے:اسدقیصر

جنوبی ایشیاء میں امن مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے بغیر ناممکن ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) اسپیکر قومی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پائیدار حل تک بین الاقوامی سطح پر کشمیری عوام کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔جنوبی ایشیاء کا امن مسئلہ کشمیر …

Read More »

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر ویبنار منعقد، عالمی برادری سے بھارتی مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا  

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر ویبنار منعقد، عالمی برادری سے بھارتی مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا  

واشنگٹن (پاک صحافت)  اقوم متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر ایک ویبنار منعقد ہوا جس میں پاکستان نے عالمی برادری کو واضح کر دیا ہے کہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان صرف سرحدی مسئلہ نہیں بلکہ اس کی بنیاد کشمیر کے لوگوں کی خواہشات ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر …

Read More »

مسئلہ کشمیر، بھارتی دہشت گردی، شملہ معاہدہ اور اقوام متحدہ کا مجرمانہ کردار

مسئلہ کشمیر، بھارتی دہشت گردی، شملہ معاہدہ اور اقوام متحدہ کا مجرمانہ کردار

(پاک صحافت) جنگ عظیم اول کے بعد دنیا کو تباہی سے بچانے اور عالمی انصاف کی فراہمی کے اہداف کے ساتھ لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا جو کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا، دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام عالم نے بہتر دنیا کی تشکیل کی غرض سے …

Read More »

متعدد افریقی ممالک بھی مسئلہ کشمیر پر مودی حکومت کے مخالف ہیں: قریشی

متعدد افریقی ممالک بھی مسئلہ کشمیر پر مودی حکومت کے مخالف ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے ہم نے روایتی سفارتکاری کو معاشی سفارتکاری سے ہم آہنگ کردیا ہے۔  بہت سے افریقی ممالک او آئی سی کے رکن ہیں اور عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر مودی پالیسیوں کی …

Read More »

کیا پاکستان کا اسرائیل سے تعلقات قائم کیئے بنا گزارا ممکن نہیں ہے!!!؟؟؟

کیا پاکستان کا اسرائیل سے تعلقات قائم کیئے بنا گزارا ممکن نہیں ہے!!!؟؟؟

حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے، اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان …

Read More »