اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے شیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 506، 186 اور 553 لگائی گئی ہیں۔ شیخ رشید کو گزشتہ روز راہداری ریمانڈ پر اڈیالہ …
Read More »مری میں لوگ برفباری سے نہیں بلکہ حکومتی بے حسی سے مرے ہیں، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ مری میں لوگ برفباری سے نہیں بلکہ حکومتی بے حسی سے مرے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ مری میں خاندانوں کے …
Read More »سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو درجن سے زائد ہوگئی
اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز شدید طوفان اور برفباری میں پھنسے سیاحوں پر انتظامیہ کی جانب سے عدم توجہی کے باعث اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو درجن سے زائد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری میں گزشتہ روز برفباری سے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں …
Read More »عمران خان ذمہ داری اور غفلت قبول کریں ، شاہد خاقان عباسی
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مری میں خراب موسم کے باعث وزیر اعظم عمران خان کو انسانی جانوں کے ضیاع کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار تو نام کا وزیر اعلیٰ …
Read More »