Tag Archives: مرغی

مئی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.24 فیصد کی نمایاں کمی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) مئی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.24 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی میں مہنگائی کم ہو کر 11.76 فیصد کی شرح پر آگئی، جولائی تا مئی مہنگائی کی اوسط شرح …

Read More »

پچھلے وزیراعظم نے مرغی اور انڈوں کے خواب دکھائے لیکن شہبازشریف نے لیپ ٹاپ دیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پچھلے وزیراعظم نے مرغی اور انڈوں کے خواب دکھائے لیکن شہبازشریف نے لیپ ٹاپ دیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی ترقی کا انحصار سائنس پر …

Read More »

ہم نے معیشت کے علاج کیلئے کڑوی دوائی کھائی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نے ملکی معیشت کے علاج کیلئے کڑوی دوائی کھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس شخص نے کبھی یو سی نہیں چلائی اس کے سپرد ملک کردیا گیا، اور …

Read More »

پی ٹی آئی نے انڈے، کٹے اور مرغیوں کی بنیاد پر سیاست کی۔ سراج الحق

سراج الحق

جھنگ (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی نے چار سال انڈے، کٹے اور مرغیوں کی بنیاد پر سیاست کی، سابقہ حکومت کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے ملک تباہ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے …

Read More »

حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، لاہور میں مرغی مزید 6 روپے فی کلو مہنگی

مرغی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت میں اشیائے ضروری کی قمیتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جبکہ دوسری جانب حکمت قیمتیں کنٹرول کرنے میں بے بس نظر آرہی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 06 روپے اضافے کے بعد گوشت …

Read More »

ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی وجہ سے اس وقت ملک بھر میں مہنگائی رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر ماہانہ …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری، سات دنوں میں 25 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں  مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں انڈے 5 روپے 38 پیسے …

Read More »

سبزیوں اور مرغی کے بعد گائے کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ

گوشت

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے آنے کے بعد سے اب تک اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سبزیوں اور مرغی کے بعد اب گائے کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن …

Read More »