اسلام آباد (پاک صحافت) مقتول صحافی ارشد شریف کا لیپ ٹاپ تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے پاس موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقتول صحافی ارشد شریدف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو خط لکھ کر …
Read More »ٹائگرز فورس کے اہلکاروں نے پولیس کی وردی میں پارلیمنٹ لاجز پر دھاوا بولا
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے انکشاف کیا ہے کہ رات کو پولیس کی وردی میں ملبوس ٹائیگر فورس کے اہلکاروں نے پارلیمنٹ لاجز پر دھاوا بولا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم آج واضح کرتے ہیں کہ ہم اینٹ …
Read More »اس حکومت کے ان کے دن گنے جاچکے ہیں یہ جانے والے ہیں، امتیاز شیخ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب اس حکومت کے ان کے دن گنے جاچکے ہیں یہ جانے والے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »شاہ محمود قریشی بنی گالہ سے رسوا ہونے کے بعد اوٹ پٹانگ باتیں کررہے۔ حسن مرتضی
لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی بنی گالہ سے رسوا ہونے کے بعد اب اوٹ پٹانگ باتیں کرنے لگ گئے ہیں، شاید وہ اپنے ہوش و حواس کھوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی …
Read More »اویس شاہ وزیر اعظم عمران خان سمیت وفاقی وزراء پر برس پڑے
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید اویس شاہ وزیر اعظم عمران خان سمیت وفاقی وزراء پر برس پڑے۔ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ حماد اظہر کو ملک میں کاروبار تباہ کرنے پر سرٹیفکیٹ دیا گیا، اویس شاہ کہتے ہیں کہ انہیں کس بات پر وزیر اعظم …
Read More »100 ارب منہ پر ماریں گے کہنے والوں نے اسٹیٹ بینک ہی آئی ایم ایف کے منہ پر مار دیا، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ جو کہتے تھے کہ حکومت میں آنے کے بعد 100 ارب روپے آئی ایم ایف کے منہ پر ماردیں گے ، انہوں نے …
Read More »زوال پذیر حکومت سے عوام کے فائدے کا کوئی کام نہ ہوا ہے نہ ہوگا، عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ زوال پذیر حکومت سے عوام کے فائدے کا کوئی کام نہ ہوا ہے نہ ہوگا۔ 200 ارب والے محنتی …
Read More »مراد سعید کی شکل میں سندھ میں بدتمیزی اور گالم گلوچ کا سونامی آیا ہوا ہے، ناصر حسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر مراد سعید کی کراچی آمد سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ مراد سعید کی شکل میں سندھ میں بدتمیزی اور گالم گلوچ کا سونامی آیا ہوا ہے۔ سید ناصر حسین شاہ نے مراد سعید کو مخاطب …
Read More »کورونا فنڈ میں 40 ارب روپے کے ڈاکے کے سرغنہ عمران خان ہیں، سعید غنی
کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا فنڈ میں 40 ارب روپے کے ڈاکے کے سرغنہ عمران خان ہیں، پیسہ عمران خان کی کمزوری ہے انہیں اس بات سے کوئی غرض نہیں …
Read More »دو ممالک نے جے یو آئی کو فنڈنگ کی، مراد سعید کا انکشاف
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ جو یو آئی کو دو ملکوں نے فنڈنگ کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کرپشن اور کک بیکس کا پیسہ پارٹی فنڈز میں …
Read More »