پاک صحافت شامی عوام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کا ساتواں انسانی امدادی طیارہ آج رات شمال مغربی شام کے حلب کے ہوائی اڈے پر پہنچ گیا۔ حلب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل “سلمان نواب نوری” نے پیر کی شام پاک صحافت کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »