کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کو لسانی بنیادوں پر تقسیم کرکے فسادات کرانے کی کوئی سازش کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا اے این پی رہنما شاہی سید اور …
Read More »طالبان رہنما کی جانب سے گروپ کے ارکان کو نئے احکامات
کابل {پاک صحافت} ایک پیغام میں، طالبان رہنما نے گروپ کے ارکان پر زور دیا کہ وہ تمام معاملات میں عدل و انصاف کا خیال رکھیں اور نسلی تعصب، علاقائیت، لسانیت اور آپس میں اتحاد سے سنجیدگی سے پرہیز کریں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی نے افغانستان کی ویب سائٹ کے …
Read More »سیاسی اختلافات کو بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، مراد علی شاہ
کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ روز کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کو بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیا جائے۔ دوسری جانب سے انہوں نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق …
Read More »مخالفین کو معلوم ہے یہ کامیاب نہیں ہوں گے تو لسانیت پھیلا رہے ہیں، ناصر شاہ
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر علی شاہ نے کہا ہے کہ مخالفین کو معلوم ہے کہ الیکشن میں یہ کامیاب نہیں ہوں گے تو لسانیت پھیلا رہے ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ ہمارے لئے کوئی بھی زبانیں بولنے والے کم …
Read More »ناصر شاہ نے حکومتی نااہلی کو ملک میں بڑھتی مہنگائی کی بڑی وجہ قرار دے دیا
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی بیروزگاری بڑھ …
Read More »ایم کیو ایم لسانیت کو آڑ بناکر لوگوں کے درمیان انتشار پھیلا رہی ہے، شہلا رضا
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور صوبہ سندھ کی وزیر ترقی و نسواںشہلا رضا نے حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو آڑے لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم لسانیت کو آڑ بناکر لوگوں کے درمیان انتشار پھیلا رہی ہے، شہر بھر …
Read More »لسانیت کے نام پر اپنی جیبیں بھرنے والوں کو عوام مسترد کرچکی ہے۔ ناصر حسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لسانیت کے نام پر اپنی جیبیں بھرنے والوں کو کراچی کی عوام مسترد کرچکی ہے۔ اب اردو بولنے والوں کی آڑ میں بدامنی پھیلنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا …
Read More »