Tag Archives: لاہور

عمران خان کو تباہ کرنے والوں نے بھاگنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگایا۔ فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو تباہ کرنے والوں نے بھاگنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگایا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ شہلا رضا

شہلا رضا

لاہور (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، …

Read More »

ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

ابرار الحق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و معروف گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار ابرارالحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری پرورش ایسے گھرانے میں ہوئی جو سیاسی بھی تھا اور فوجی گھرانہ …

Read More »

پرویز الہی کو 2 جون تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پرویز الہی کے وارنٹ جاری ہوگئے ہیں انہیں 2 جون تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔ صدر پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وارنٹ جوڈیشل …

Read More »

9 مئی کو ریاست کیخلاف بغاوت ہوئی جو باقاعدہ منصوبہ بندی سے ترتیب دی گئی۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ریاست کیخلاف بغاوت ہوئی جو باقاعدہ منصوبہ بندی سے ترتیب دی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے روز حملوں سے قبل ہی …

Read More »

سیاست دان کے بھیس میں چھپے غداروں پر “تھو” ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست دان کے بھیس میں چھپے قوم و ملک کے غداروں پر تھو ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدوں …

Read More »

وطن عزیز کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے یوم تکریم شہداء پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آج پورا پاکستان …

Read More »

رکن قومی اسمبلی حسین الہی کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

حسین الہی

لاہور (پاک صحافت) رکن قومی اسمبلی حسین الہی نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، کئی اہم رہنما اور ارکان اسمبلی اب تک پی ٹی آئی سے الگ ہوچکے ہیں، چودھری وجاہت حسین کے …

Read More »

یاسمین راشد تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

یاسمین راشد

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کے لیے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کرنے کے کیس کی سماعت جج …

Read More »

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

دوست محمد مزاری

لاہور (پاک صحافت) سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا، اس …

Read More »