Tag Archives: قومی اسمبلی

9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں دئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ حکمران اتحاد کے قومی اسمبلی میں ارکان کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی 123، پیپلز پارٹی 73، ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5 اور آئی پی پی …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں سنی اتحاد کونسل کے حصے میں انے والی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے، …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ کو سبکدوش کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 25 رکنی نگراں وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے ہیں، کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے سبکدوش …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 6 اور …

Read More »

صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جو کہ 9 مارچ ہفتے کی صبح 10 بجے …

Read More »

ن لیگ نے خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگ نے خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا ہے۔ مرکزی صدر مسلم لیگ ن شہباز …

Read More »

قومی اسمبلی میں نعرے بازی اور شور شرابا افسوس ناک تھا۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں نعرے بازی اور شور شرابا افسوس ناک تھا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نہ ہونا افسوس ناک ہے، لیکن اس افسوس ناک …

Read More »

وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری کردیا گیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو کرے گی۔ اس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کےلیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول …

Read More »

قومی اسمبلی: نواز، شہباز، زرداری، مولانا، بلاول، بیرسٹر گوہر سمیت 302 ممبران نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 1 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول پیش کی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کی۔ …

Read More »